تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلاوَر" کے متعقلہ نتائج

چَلاوَر

غلبہ پانے والا، غالب

اَنْڈےبَچّے والی چِیل چِلو چِلْہور

چیلوں کو گوشت کھلانے کے لیے بلانے کی آواز (صدقے کا گوشت چیلوں کو دینے کے لیے یہ الفاظ آسمان کی طرف منھ کرکے بلند آواز سے کہے جاتے ہیں جنھیں سن کر چیلیں سر پر من٘ڈلانے لگتی ہیں)

چِلّھور

چیل کے بولنے کی آواز

چَلاوا

چال، رفتار

چَلاوَن

چالان، چلان

چُلْہَرا

رک : چلہارا

چُلْہارا

چل = شہوت کا تحتی، زانی، شہوتی

چِھیلیری

ایک خوشبو دار گھاس، رک، چھڑیلا، چھیل چھبیلا (۲).

چِھلوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ

چِھلَوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

چَھلْوارا

جس زمین پر پر کو گراتے ہیں چھلوارا اور لیلاری کہتے ہیں .

چِہِلْواری

(پارچہ بافی ؛ بززی) دکن کے بعض بڑے شہروں کے بزاز لٹّھے اور اسی قسم کے دوسرے کپڑے کو جس کا تھان عموماً چالیس گز کا ہوتا ہے اصطلاحاً چہلواری کہتے ہیں جو روز مرہ میں معمولی قسم کے سادے اور سفید کپڑے (لٹھے) کے لیے بولا جاتا ہے .

چِہْلاری

(کاشت کاری) رک : چہل .

چاوَر

بیگہ.

چَلاو

حرکت، جن٘بش، یاترا، روانگی، چلنے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلاوَر کے معانیدیکھیے

چَلاوَر

chalaavar•चलावर

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَلاوَر کے اردو معانی

صفت

  • غلبہ پانے والا، غالب

Urdu meaning of chalaavar

  • Roman
  • Urdu

  • Galba paane vaala, Gaalib

English meaning of chalaavar

Adjective

  • dominating, overpowering

चलावर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग़लबा पाने वाला, ग़ालिब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone