تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکاوَر" کے متعقلہ نتائج

چِکاوَر

گھوڑے کے پاؤں کی پیرہڈی، چکراول

چِکُھوری

گلہری

چَکارُو

ایک درخت کا نام اوراسکی لکڑی جو این٘دھن کے طورپر استعمال کی جاتی ہے.

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چِکور

بے قرار ، بے چین ؛ پریشان .

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چِکارَہ

نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

چِکاوَٹ

رک: چکناوٹ

چَکورا

رک : چکور .

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چِکاری

چکارا (۲) (رک) کی تانیث.

چِکارا

سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے

چَکاری

رک: چاکری .

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چَکاوی

ایک قسم کا داد

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکاوَر کے معانیدیکھیے

چِکاوَر

chikaavar•चिकावर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِکاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے پاؤں کی پیرہڈی، چکراول

Urdu meaning of chikaavar

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke paanv kii pair haDDii, chakraaval

English meaning of chikaavar

Noun, Masculine

  • ringbone (a bone in horse's foot)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone