تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورَبْیا" کے متعقلہ نتائج

پُورَبْیا

پورب کا باشندہ .

پُورَبھْیا

رک : پوربیا .

پُورَبھا

ایک نچھتر کا نام ، چان٘د کی ہر منزل کو نچھتر کہتے ہیں جو ستائیس خیال کیے گئے ہیں ان میں ہر ایک تیرہ درجہ اور بیس دقیقہ پر تقسیم کیا گیا ہے .

پوربی

پورب سے منسوب ، مشرقی .

پُرْبِیْا

یورپ کا باشندہ

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پَرْبی

۱.عیدی ، تہوار کا انعام یا تحفہ.

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پُرْبی

مشرق سے متعلق، پربیا

پِرْبھی

(گداگری) قبول دعا یا نجات کا وقت.

پَرْبُھو

(س) مذکر۔ (ہندو) مالِک، خداوند، خدا، مرکبات میں بھی مستعمل ہے۔ جیسے پربھو دیال

پُرْبھی

पुर (त्रिपुर) का भेदन करनेवाले, शिव

پرَبھاوِی

توہین، توہین یا ملامت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورَبْیا کے معانیدیکھیے

پُورَبْیا

puurabyaa•पूरब्या

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُورَبْیا کے اردو معانی

  • پورب کا باشندہ .
  • فوج کا وہ پیادہ یا ہرکارہ یا خدمت گار جو پورب کا باشندہ ہو .

Urdu meaning of puurabyaa

  • Roman
  • Urdu

  • puurab ka baashindaa
  • fauj ka vo piyaada ya harkaara ya Khidamatgaar jo puurab ka baashindaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورَبْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورَبْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone