تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاپ" کے متعقلہ نتائج

کھاپ

چوٹ، ضرب، حملہ، مار

کھاپَڑ

(کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

کھاپَٹ

گرگِ باراں دیدہ، پرانا، تجربہ کار، گھاگ، کائیاں

کھاپَرا

ناریل ، کھوپرا.

کَھپ

to be destroyed, be wiped out, be disposed of, be killed or slain

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھوپ

cave, fissure, long stitch

کھاؤ

کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کھاؤُ

رشوت لینے والا ، رشوت خور .

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

کھال

خلیج، کھاڑی

کھام

کھمبا، ستون، تھم، رکن

کھپیا

پھانک، قاش

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاپ کے معانیدیکھیے

کھاپ

khaap•खाप

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹ، ضرب، حملہ، مار
  • جس میں کوئی چیز کھپائی جاسکے، درمیانی خلا، نیام، میان
  • بانس کا ٹکڑا، کھپاچ، کھپچی
  • قبیلہ، قومیت، جماعت
  • طبقاتی پنچایت کی وہ شکل جو قدیم روایت، عقائد اور دقیانوسی رسوم کا حامی ہو اور ترقی پسندی اور اصلاحات کا مخالف ہو
  • قدیم ہندوستان میں رائج وہ سامراجی حکومت کا ایک جاگیرداری نظام جو شمالی مغربی ریاستوں جیسے: راجستھان، ہریانا، پنجاب اور اتر پردیش میں رائج ہے
  • کیلے کا تنا
  • کسی پھل کی پھانک

Urdu meaning of khaap

  • Roman
  • Urdu

  • choT, zarab, hamla, maar
  • jis me.n ko.ii chiiz khapaa.ii ja sake, daramyaanii Khalaa, nayaam, miyaan
  • baans ka Tuk.Daa, khapaach, khapachchii
  • qabiila, qaumiiyat, jamaat
  • tabqaatii panchaayat kii vo shakl jo qadiim rivaayat, aqaa.id aur daqyaanuusii rasuum ka haamii ho aur taraqqii pasandii aur islaahaat ka muKhaalif ho
  • qadiim hinduustaan me.n raa.ij vo saamraajii hukuumat ka ek jaagiiradaarii nizaam jo shumaalii maGribii riyaasto.n jaiseh raajisthaan, hariyaaNaa, panjaab aur uttraprdesh me.n raa.ij hai
  • kele ka tanaa
  • kisii phal kii phaank

English meaning of khaap

Noun, Feminine

  • reg, a blow
  • a sheath, scabbard, case
  • a long thin piece of bamboo or wood, splinter
  • tribe, group, a clan, sect
  • a form of a caste panchayat which believes and favors to ancient traditions, beliefs and customs and and is against progressiveness
  • a feudal system of social administration practiced since ancient times in India which is prevalent in Northwest India specially in Rajasthan, Harayana, Punjab and Utter Pradesh
  • stalk or stem (of the plantain)
  • a slice of fruit

खाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आघात, चोट, वार
  • जिसमें कोई चीज़ खपाई जा सके, मध्य का रिक्त स्थान, नियाम, मध्य
  • बाँस का टुकड़ा, खपाच, खपच्ची
  • जनजाति, जाति, समुदाय, संघ, क़बीला
  • जातीय पंचायत का वह रूप जो प्राचीन परंपराओं, मान्यताओं और रूढ़ियों का पक्षधर तथा प्रगतिशीलता विरोधी होता है
  • प्राचीन काल से प्रचलित सामाजिक प्रशासन की एक सामंती पद्धति जो भारत के उत्तर-पश्चिमी प्रदेशों, जैसे: राजस्थान, हरियाणा, पंजाब और उत्तर प्रदेश में प्रचलित है
  • केले का तना
  • किसी फल की फाँक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone