تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانپ" کے متعقلہ نتائج

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

جھانپْنا

ڈھان٘کنا، چھپانا، بند کرنا

جھانپَل

خاکی مائل سیاہ رن٘گ کا ایک پرندہ جو زخمی پرندے اور کیڑے کھاتا ہے ، کال کلیجی ، کالی لاٹ ، چیپو، (مشہور ہے کہ دلیر اور منچلا پرندہ ہوتا اور مشکل سے مار کھاتا ہے ، خشکی پر رہتا ہے، بعض نے اس کو مرغ سحر اور چکاوک بھی لکھا ہے)، (عربی) ابوالملیح.

جھانپَڑ

زوردار تھپّڑ

جھانپو

ایک چھوٹی چڑیا جو اکثر دُم اٹھاتی اور گراتی ہے، دھوبن چڑیا

جھانپا

رک: جھان٘پ (۱) ؛ بڑا دروازہ جو گان٘و وغیرہ میں داخل ہونے کی جگہ لگا ہو .

جھانپی

دھوبن چڑیا، چھنال عورت

جھانْپو کے

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں

جھانْپو کا

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں

جھانپو والا

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں ؛ ایک طرح کی گالی.

کالی جھانپ

ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

لانپ جھانپ

اختلاط.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانپ کے معانیدیکھیے

جھانپ

jhaa.npझाँप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جھانپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا
  • مونجھ کا بنا ہوا پٹارا، جھانپا
  • دھوپ روکنے کے لئے چھوٹا سا چھجّا یا سائبان
  • چھت پاٹنے کا تختہ جو پتلا اور چوڑا ہو، بگھی کا ٹپ، ٹوٹی ہوئی جھنجی کوڑی
  • پڑی ہوئی چیزیں نکالنے کی ایک قسم کی کل، مستول کا جھکاؤ، نیند، جھپکی، پردہ، چق

شعر

Urdu meaning of jhaa.np

  • Roman
  • Urdu

  • aam taur par baans ka banaa hu.a Dhakkan, vo jis se ko.ii chiiz Dhaa.nkii jaaye, Tokraa, jhaabaa
  • monajh ka banaa hu.a piTaaraa, jhaanpaa
  • dhuup rokne ke li.e chhoTaa saa chhajja ya saa.ibaan
  • chhat paaTne ka taKhtaa jo putlaa aur chau.Daa ho, bagghii ka Tap, TuuTii hu.ii jhanjii ko.Dii
  • pa.Dii hu.ii chiize.n nikaalne kii ek kism kii kal, mastuul ka jhukaa.o, niind, jhupkii, parda, chuq

English meaning of jhaa.np

Noun, Feminine

  • cover made of bamboo
  • bamboo coop for fowls
  • the crate

झाँप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आम तौर पर बांस का बना हुआ ढक्कन, वो जिससे कोई चीज़ ढाँकी जाये, टोकरा, झाबा, झांपा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

جھانپْنا

ڈھان٘کنا، چھپانا، بند کرنا

جھانپَل

خاکی مائل سیاہ رن٘گ کا ایک پرندہ جو زخمی پرندے اور کیڑے کھاتا ہے ، کال کلیجی ، کالی لاٹ ، چیپو، (مشہور ہے کہ دلیر اور منچلا پرندہ ہوتا اور مشکل سے مار کھاتا ہے ، خشکی پر رہتا ہے، بعض نے اس کو مرغ سحر اور چکاوک بھی لکھا ہے)، (عربی) ابوالملیح.

جھانپَڑ

زوردار تھپّڑ

جھانپو

ایک چھوٹی چڑیا جو اکثر دُم اٹھاتی اور گراتی ہے، دھوبن چڑیا

جھانپا

رک: جھان٘پ (۱) ؛ بڑا دروازہ جو گان٘و وغیرہ میں داخل ہونے کی جگہ لگا ہو .

جھانپی

دھوبن چڑیا، چھنال عورت

جھانْپو کے

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں

جھانْپو کا

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں

جھانپو والا

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں ؛ ایک طرح کی گالی.

کالی جھانپ

ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

لانپ جھانپ

اختلاط.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone