تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونپ" کے متعقلہ نتائج

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کھونپ سِینا

کپڑے کی کُھلی ہوئے سیون کو پھر سے سینا .

کھونپ پَھٹْنا

کپڑے کی سیون کا کُھل جانا ، سیلے ہوئے کپڑے کا اُدھر جانا .

کھونپْری

رک : کھوپڑی .

کھونپ کُھلْنا

کھونپ پھٹنا ، کپڑے کی سیون کھلنا .

کھونپا

سر پر بندھے ہوئے بال، چوٹی

کَھونپ بَھرْنا

موٹا موٹا سینا، لمبی لمبی سلائی، معمولی سلائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونپ کے معانیدیکھیے

کھونپ

kho.npखोंप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کھونپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا
  • کپڑے کی درز یا شگاف جو پھٹنے سے ہو جائے، چیرا
  • کسی چیز کے چبھنے سے لگی ہوئی کھرونچ

Urdu meaning of kho.np

  • Roman
  • Urdu

  • lambe lambe Taa.nke, lambii lambii silaa.ii, tiipchii, Topaa, sevan, shalangaa
  • kap.De kii darz ya shigaaf jo phaTne se ho jaaye, chiiraa
  • kisii chiiz ke chubhne se lagii hu.ii kharonch

English meaning of kho.np

Noun, Feminine

  • long stitch
  • rent in cloth
  • chasm

खोंप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की कच्ची सिलाई, लंबे-लंबे टाँके, लंबी-लंबी सिलाई, टोपा, सीवन, दूर-दूर के टाँके
  • कपड़े का चीरा जो फटने से हो जाए, चीरा, दरार
  • किसी चीज़ के चुभने से लगी हुई खरोंच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کھونپ سِینا

کپڑے کی کُھلی ہوئے سیون کو پھر سے سینا .

کھونپ پَھٹْنا

کپڑے کی سیون کا کُھل جانا ، سیلے ہوئے کپڑے کا اُدھر جانا .

کھونپْری

رک : کھوپڑی .

کھونپ کُھلْنا

کھونپ پھٹنا ، کپڑے کی سیون کھلنا .

کھونپا

سر پر بندھے ہوئے بال، چوٹی

کَھونپ بَھرْنا

موٹا موٹا سینا، لمبی لمبی سلائی، معمولی سلائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone