تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے" کے متعقلہ نتائج

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھانے جوگا

eatable, edible

کھانے کا کَمرَہ

dining room

کھانے کے قابِل

edible

کھانے کو دَوڑْنا

۔(کنایۃً) بد مزاجی سے پیش آناؤ ؎

کھانے جوگ

eatable, edible

کھانے کَمانے لَگْنا

گزر اوقات کے قابل ہوجانا، گزر اوقات کرنے لگنا

کھانے کو شیر کَمانے کو بھیڑ

کھانے کھیلنے کے دن

بے فکری کا زمانہ، بچپن اور لڑکپن کا زمانہ، عنفوان شباب کا زمانہ، عیش و آرام کا زمانہ

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

کھانے کھیلنے کے دن

بے فکری کا زمانہ، بچپن اور لڑکپن کا زمانہ، عنفوان شباب کا زمانہ

کھانے پَر پِل پَڑنا

devour food hastily and greedily

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کے معانیدیکھیے

کھانے

khaane•खाने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھانے کے اردو معانی

  • کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خانع

दुराचारी, बदकार, बुरा विचार रखनेवाला, बदगुमान।

شعر

Urdu meaning of khaane

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa (ruk) kii jamaa aur muharrif shakl ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of khaane

  • eat, food

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone