تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹی" کے متعقلہ نتائج

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کانٹی بَرانٹی

ہر قسم کے چھوٹے چھوٹے پودے اور جھاڑیاں نیز درختوں کی افتادہ یا مقطوعہ پتلی ٹہنیاں .

کانٹی بَھرانٹی

ہر قسم کے چھوٹے چھوٹے پودے اور جھاڑیاں نیز درختوں کی افتادہ یا مقطوعہ پتلی ٹہنیاں .

کانٹی پَکَڑْنا

کٹی ہوئی پتنگ کو بانس پر کانٹے باندھ کر لوٹنا .

کانٹی جانا

۔(عم۔ دہلی) قید بھُگتنا۔ جیل خانہ میں رہنا۔ کانجی۔ (ھ) نون غُنّہ) ایک قسم کا کھٹّا پانی جس میں رائی زیرہ نمک وغیرہ اچار کی طرح ڈالتے ہیں۔ ۲۔گاجروں کے اچار کا پانی۔ ۳۔چاولوں کی پیچھ۔

کانٹی کھانا

قید کاٹنا ، جرائم پیشہ ہونا ، حوالات میں رہنا ، سزا بھگتنا ،

کانْٹی مارنا

put cross mark

کانْٹی لَگانا

put cross mark

کان ٹیکْے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کان ٹیلْتے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کان ٹیکنا

ہار ماننا ، اپنے عجز کا اعتراف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹی کے معانیدیکھیے

کانٹی

kaa.nTiiकाँटी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کانٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے
  • کانٹوں دار جھاڑی، خاردار جھاڑی
  • مرغ کے پاؤں کا کانٹا جو نیزہ کی نوک کی مثل ہوتا ہے، انی
  • مچھلی پکڑنے کا آنکڑا
  • (قالین بافی) قالین کا ٹپکا، روان جما کا پستی دار آہنی سوا
  • جواہرات نکلنے کا چھوٹا کانٹا‏، روئی کا کوڑا‏، روئی جو دُھنی نہ جا سکے، سانپ پکڑے کی لکڑی جس کے سرے پر آنکڑا لگا ہوتا ہے
  • (کھیتی) ہل کی پھار کی نوک یا زمین میں دھسنے والا نکیلا حصّہ
  • کھیت کے اطراف خاردار جھاڑی کی باڑھ، پودوں کے اطراف کانٹوں دار لگی ہوئی اوٹ
  • سوئیٹر وغیرہ بنانے کی سلائی کی نوک

شعر

Urdu meaning of kaa.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • zarab ka nishaan jo kisii ibaadat vaGaira me.n kaabil-e-etraaz baat par lagaayaa jaataa hai
  • kaanTo.n daar jhaa.Dii, Khaardaar jhaa.Dii
  • murG ke paanv ka kaanTaa jo nezaa kii nok kii misal hotaa hai, anii
  • machhlii paka.Dne ka aank.Daa
  • (qaaliin baafii) qaaliin ka Tapkaa, ravaa.n jamaa ka pastiidaar aahanii sivaa
  • javaaharaat nikalne ka chhoTaa kaanTaa, ravii ka kuu.Daa, ravii jo dhunii na ja sake, saa.np pak.De kii lakk.Dii jis ke sire par aank.Daa laga hotaa hai
  • (khetii) hal kii phaur kii nokiya zamiin me.n dhasne vaala nukiilaa hissaa
  • khet ke atraaf Khaardaar jhaa.Dii kii baa.Dh, paudo.n ke atraaf kaanTo.n daar lagii hu.ii oT
  • sveTar vaGaira banaane kii silaa.ii kii nok

English meaning of kaa.nTii

Noun, Feminine

  • the mark of cross
  • hook
  • refuse of cotton
  • small pair of scales
  • a little thorn, a prickle, a thorny tree or bush, a prickly hedge, a small hook

काँटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार का छोटा काँटा।
  • छोटी कॅटिया। अँकुड़ी।
  • शूल; छोटा काँटा
  • अँकुड़ी; छोटी कँटिया
  • साँप पकड़ने के लिए प्रयुक्त अँकुड़ी युक्त लकड़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کانٹی بَرانٹی

ہر قسم کے چھوٹے چھوٹے پودے اور جھاڑیاں نیز درختوں کی افتادہ یا مقطوعہ پتلی ٹہنیاں .

کانٹی بَھرانٹی

ہر قسم کے چھوٹے چھوٹے پودے اور جھاڑیاں نیز درختوں کی افتادہ یا مقطوعہ پتلی ٹہنیاں .

کانٹی پَکَڑْنا

کٹی ہوئی پتنگ کو بانس پر کانٹے باندھ کر لوٹنا .

کانٹی جانا

۔(عم۔ دہلی) قید بھُگتنا۔ جیل خانہ میں رہنا۔ کانجی۔ (ھ) نون غُنّہ) ایک قسم کا کھٹّا پانی جس میں رائی زیرہ نمک وغیرہ اچار کی طرح ڈالتے ہیں۔ ۲۔گاجروں کے اچار کا پانی۔ ۳۔چاولوں کی پیچھ۔

کانٹی کھانا

قید کاٹنا ، جرائم پیشہ ہونا ، حوالات میں رہنا ، سزا بھگتنا ،

کانْٹی مارنا

put cross mark

کانْٹی لَگانا

put cross mark

کان ٹیکْے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کان ٹیلْتے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کان ٹیکنا

ہار ماننا ، اپنے عجز کا اعتراف کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone