تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹی" کے متعقلہ نتائج

کاٹی

کٹی ہوئی، مرکبات میں مستعمل

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

کاٹی اُنْگلی پَر نَہ مُوتْنا

ذرا بھی ہمدردی نہ کرنا، نہایت کاہل یا بے درد ہو جانا

کاٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہیں کَرْتا

بہت بے مروت ہے ، کسی کے کام نہیں آتا ، کسی پر کیسی ہی بپتا پڑے ذرّہ بھر مدد یا ہمدردی نہیں کرتا ، بیدرد ہے ، کام چور ہے .

کاٹی اُونگْلی پَر پیشاب نَہیں کَرْتا

کاٹی اُنگْلی پَر نَہِیں مُوتْتا

کاٹی مِرچ

۔مونث۔ ۱۔گول مرچ۔ سیاہ مرچ۔ ۲۔(کنایۃً) مکھّی۔ ؎

کاٹیج اِنْڈَسْٹِری

گھریلو صنعت، گھریلو دستکاری

کاٹِیْج

جھونپڑا، چھپّر، جھونپڑی، کٹیا

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

دِلْم کاٹی

(پارچہ بافی) کتائی کے لئے روئی کے گالے کو دبا کر پچکانے اور ہموار کرنے کا چوبی تختہ مع بیلن .

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

چھینکتے ہی ناک کاٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

گلا کاٹی

ایک قسم کا باجا جو سارنگی سے مشابہ ہوتا ہے

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

جھونٹے کاٹی

(بطور گالی) آوارہ چھنال ، انتہائی ذلیل (عورت) ، پھا پھا کٹنی ،

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

دھان کاٹی

دھان کی فصل کی کٹائی .

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

دانت کاٹی روٹی

(مجازاً) پکّی دوستی ، بہت زیادہ یاری ، انتہائی بے تکلفی کے تعلقات.

دانت کاٹی روٹی کھانا

پکّی دوستی رکھنا، انتہائی قربت اور بے تکلفی کے تعلقات رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹی کے معانیدیکھیے

کاٹی

kaaTiiकाटी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹی کے اردو معانی

  • کٹی ہوئی، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kaaTii

  • Roman
  • Urdu

  • kaTii hu.ii, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of kaaTii

  • bitten
  • cut

کاٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹی

کٹی ہوئی، مرکبات میں مستعمل

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

کاٹی اُنْگلی پَر نَہ مُوتْنا

ذرا بھی ہمدردی نہ کرنا، نہایت کاہل یا بے درد ہو جانا

کاٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہیں کَرْتا

بہت بے مروت ہے ، کسی کے کام نہیں آتا ، کسی پر کیسی ہی بپتا پڑے ذرّہ بھر مدد یا ہمدردی نہیں کرتا ، بیدرد ہے ، کام چور ہے .

کاٹی اُونگْلی پَر پیشاب نَہیں کَرْتا

بہت بے مروت ہے ، کسی کے کام نہیں آتا ، کسی پر کیسی ہی بپتا پڑے ذرّہ بھر مدد یا ہمدردی نہیں کرتا ، بیدرد ہے ، کام چور ہے .

کاٹی اُنگْلی پَر نَہِیں مُوتْتا

بہت بے مروت ہے ، کسی کے کام نہیں آتا ، کسی پر کیسی ہی بپتا پڑے ذرّہ بھر مدد یا ہمدردی نہیں کرتا ، بیدرد ہے ، کام چور ہے .

کاٹی مِرچ

۔مونث۔ ۱۔گول مرچ۔ سیاہ مرچ۔ ۲۔(کنایۃً) مکھّی۔ ؎

کاٹیج اِنْڈَسْٹِری

گھریلو صنعت، گھریلو دستکاری

کاٹِیْج

جھونپڑا، چھپّر، جھونپڑی، کٹیا

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

دِلْم کاٹی

(پارچہ بافی) کتائی کے لئے روئی کے گالے کو دبا کر پچکانے اور ہموار کرنے کا چوبی تختہ مع بیلن .

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

چھینکتے ہی ناک کاٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

گلا کاٹی

ایک قسم کا باجا جو سارنگی سے مشابہ ہوتا ہے

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

جھونٹے کاٹی

(بطور گالی) آوارہ چھنال ، انتہائی ذلیل (عورت) ، پھا پھا کٹنی ،

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

دھان کاٹی

دھان کی فصل کی کٹائی .

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

دانت کاٹی روٹی

(مجازاً) پکّی دوستی ، بہت زیادہ یاری ، انتہائی بے تکلفی کے تعلقات.

دانت کاٹی روٹی کھانا

پکّی دوستی رکھنا، انتہائی قربت اور بے تکلفی کے تعلقات رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone