تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹا" کے متعقلہ نتائج

کاٹا

چوٹ، مار، زخم

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

کاٹا چھانٹی

رک : کاٹ چھان٘ٹ ۔

کاٹا کُوٹی

کاٹ پیٹ ، ترمیم تنسیخ.

کاٹا کاٹ

کاٹنے کا تسلسل ، لگاتار کاٹے جانے کا عمل ، قتل و غارت ۔

کاٹا اَور اُلَٹ گَیا

ڈس کر پلٹی کھانا ، سان٘پ کا قاعدہ ہے کہ کاٹنے کے بعد پلٹ جاتا ہے جس سے اس کا زہر زخم میں بھر جاتا ہے اسی وجہ سے اس کا اطلاق ایسے موذی شخص پر ہوتا ہے جو نقصان پہنچا کرنا آشنا بن جاتا ہے ۔

کا ٹاپُو ہونا

ویران ہوجانا ، رونق اور چہل پہل نہ رہنا.

کا ٹاپُو کی ہَوا

تازہ ہوا ، لطیف ہوا

کا ٹاپُو میں دَنگَل

ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.

کا ٹاپُو ناپْنا

جن٘گل میں مارے مارے پھرنا ، جن٘گل کی خاک چھاننا ، صحرا نوردی کرنا.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

کا ٹاپُو کو نِکَل جانا

وحشت ہونا ، دیوانگی ہونا ، صحرا نوردی کرنا.

کا ٹاپُو کو آباد کَرْنا

رک : جن٘گل جا بسانا .

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

کا ٹاپُو میں جا سونا

رک : جن٘گل جا بسانا (مجازاً) ، مرجانا.

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

پَہْلے چُومے گال کاٹا

پہلی ہی ملاقات میں رنج دیا، ابتدا ہی میں ایذا دی

کُتّے نے کاٹا ہے

has gone mad, is out of mind

وہ کاٹا

پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے

اُف تیرا کاٹا نَہ جِیے

نہایت مفسد اور دغا باز ہے ، جس کے فتنے سے بچ نہیں سکتے

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

مُنْھ چُومتے ہی گال کاٹا

۔مثل ابتدا ہی میں نقصان پہونچایا۔ ؎

جِس کا کاٹا پانی نَہ مانگے

رک : جس کا مارا پانی نہیں من٘گتا.

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں

ہاتھ کاٹا جانا

ہاتھ قلم کیا جانا، ہاتھ کٹنے کی سزا ملنا

نال کاٹا ہے

(ہندو) تو نے جنایا ہے ، تو ہی دائی ہے

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

کوسَم کاٹا

ایک دوسرے کو کوسنا، آپس میں تکّا فضیحتی ہونا ، ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہنا.

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

کُتّے کا کاٹا

سگ گزیدہ ، پاگل شخص ؛ وہ شخص جو کتے کے کاٹے سے پاگل ہو گیا ہو.

کُتّے نے کاٹا

بے عقل ، کچھ نہیں سمجھتا ، پاگل ہوا ہے.

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

کَچْھوے کا کاٹا کَٹھولی سے ڈَرے

آفت رسیدہ آدمی ذراسی بات سے ڈر جاتا ہے

کَچْھوے سے کاٹا کَٹھولی سے ڈَرے

آفت رسیدہ آدمی ذراسی بات سے ڈر جاتا ہے

سانپ کا کاٹا

سان٘پ کا ڈسا ہوا ، مارگَزیدہ.

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹا کے معانیدیکھیے

کاٹا

kaaTaaकाटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹا کے اردو معانی

  • کاٹا ہوا، ڈسا ہوا
  • چوٹ، مار، زخم

شعر

Urdu meaning of kaaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTaa hu.a, Dasaa hu.a
  • choT, maar, zaKham

English meaning of kaaTaa

  • cut, bite
  • spent
  • the cross sign in math

کاٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone