تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون سی" کے متعقلہ نتائج

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی

ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سی کے معانیدیکھیے

کَون سی

kaun siiकौन सी

دیکھیے: کَون سا

  • Roman
  • Urdu

کَون سی کے اردو معانی

صفت

  • رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.
  • کونسا (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of kaun sii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah kaun saa, jis kii ye taaniis hai
  • kaunsaa (ruk) kii taaniis

English meaning of kaun sii

Adjective

  • which? which one?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی

ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون سی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون سی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone