تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوندَن" کے متعقلہ نتائج

کَوندَن

کوند (۱)، چمک دمک، بجلی کا لپکا، تراکیب میں مستعمل

کَوندَن پَڑْنا

چمکنا ، چمک اٹھنا ، تپکنا.

کَوندْنا

بجلی چمکنا، بجلی کا لپکنا

کُوندْنا

رک : کودنا.

کُنْدَن

بے میل، خالص، کھرا، پاک وصاف، بے عیب

کوندوں

(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کَودَن

احمق، نادان، کندذہن، کوڑمغز، بیوقوف، گھامڑ

کُنْدَنی

کندن کا منسوب سونے کا، سنہری، سونے کا سا

کُندَن بَن جانا

۔ لازم۔ ۱۔صاف اور ستھرا نکل آنا۔ ۲۔اکسیر کے وسیلے سے خالص سونا تیّار ہوجانا۔ ۳۔کیمیا بن جانا۔اکسیر بن جانا۔ یہ کام کروگے تو کندن بن جاؤگے ۔

کَنْدھوں

کندھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَونَیْن

دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

کَونْدْھنا

کون٘دنا، چمکنا، بجلی چمکنا، کچھ لمحوں کے لیے بجلی کا چمکنا

کُھوندْنا

کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوندَن کے معانیدیکھیے

کَوندَن

kau.ndan•कौंदन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَوندَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوند (۱)، چمک دمک، بجلی کا لپکا، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kau.ndan

  • Roman
  • Urdu

  • kuvind (१), chamak damak, bijlii ka lapkaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kau.ndan

Noun, Feminine

  • dazzling flash of light

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوندَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوندَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone