تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَون" کے متعقلہ نتائج

سَرَون

ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

سَرْوَن

کان

سُرُون

سرین، جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ

سَرونج

رک : سروج.

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

سُرْنَو

(موسیقی) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا.

سَراوَن

(کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .

سِرَن

(بنائی) سربند، جھالر، پھلوا

سَرِین

رک : سرینا .

سُوَرَن

اچھی ذات ۔

سُورَن

ترکاری کی ایک نوع، ایک درخت کی جڑ

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

سَرَن سے

بھروسہ کر کے ، اعتماد کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَون کے معانیدیکھیے

سَرَون

saraun•सरौन

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَرَون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

Urdu meaning of saraun

  • Roman
  • Urdu

  • ek sahraa.ii daraKht, is se tiiXyaar karda davaa dasto.n ko band kartii hai aur buKhaar ko dafaa kartii hai, shaalii-o-puurNaa

English meaning of saraun

Noun, Masculine

  • plant named shalparni, hawthorn, it is used as herbal medicine for loos motion and fever

सरौन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शालपर्ण नाम का पौधा, इस से बनी औषधि दस्त को बंद करती है और बुख़ार कम करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone