تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگَس" کے متعقلہ نتائج

کَرْگَس

گدھ

چَہار کَرْگَس

چار عنصر ؛ شداد یا کاؤس کا تخت .

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگ

گینڈا .

کَرَفْس

اجمود کی قسم کی نبات، ایک چھترا دار پودا جس کے پھول سفید اور پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور ان سے کھانے کی قابوں کو سجاتے ہیں، بطور دوا مستعمل

کُرْس

अरब देश का चाँदी का एक गोल सिक्का। पुं० [देश॰] एक प्रकार की घास जिसे बटकर रस्सी बनाई जाती है।

کُرَس

گوبر .

کُرُس

سختی ، تکلیف .

کِرْس

ایک چھوٹا سا خنجر جس کا دستہ (عموماً) ہاتھی دانت کا ہوتا ہے .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

کَرْوَٹ

پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگَس کے معانیدیکھیے

کَرْگَس

kargas•कर्गस

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

کَرْگَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدھ

شعر

Urdu meaning of kargas

  • Roman
  • Urdu

  • giddh

English meaning of kargas

Noun, Masculine

  • vulture

कर्गस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गीध, गिद्ध, गृध्र, एक प्रसिद्ध पक्षी

کَرْگَس کے مترادفات

کَرْگَس سے متعلق دلچسپ معلومات

کرگس یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone