تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْکَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

کَرْکا

اولے ، پتّھر .

کَرَکھ

بِرجِ سرطان ، کرک .

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

کِرْکھا راس

(قصابی) بڈھا یا لاغر بکرا یا بھیڑ ، بو کڑ .

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کَرْکام

طاقت ، قابلیت ؛ قوتِ ارادی ؛ خواہش .

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کُرْکھیت

کھیتی کے لیے تیار کر کے چھوڑا ہوا کھیت .

کَرکھیتی پردیس کو جائے، واکو جَنَم اَکارَتھ جائے

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْکَہ کے معانیدیکھیے

کَرْکَہ

karka•कर्का

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

Urdu meaning of karka

  • Roman
  • Urdu

  • jo naGmaa jang ke vaqt bahaadur pahalvaano.n kii taariif me.n gaayaa jaataa hai is ko karkah kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone