تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْغَہ" کے متعقلہ نتائج

کَلْغَہ

پگڑی بان٘دھنے والا ، پگڑی پہننے والا ؛ (مجازاً) سردار ، خلیفہ .

کَلْغا

اصل لفظ 'کلفا' ہے، ایک پودا جس میں سرخ یا زرد رنگ کے بڑے بڑے مخملی پھول آتے ہیں، یہ برسات میں ہوتا ہے، تاج خروس بستان افروز، مرغ کیس

کَج کَلْغا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی ایک طرف کو لٹکی ہوئی ہو، تاج ڈھلا

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کُلاغ

پہاڑی کوّا، زاغ کوہی

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کَلْسَہ

رک : کَلسا .

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

کَلَیّا

(پیار سے) کلائی ، بان٘ھ ، خصوصاً عورت کی کلائی .

کُلِّیَّہ

(فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .

کُلّا

کلّی، غرارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْغَہ کے معانیدیکھیے

کَلْغَہ

kalGa•कल्ग़ा

  • Roman
  • Urdu

کَلْغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پگڑی بان٘دھنے والا ، پگڑی پہننے والا ؛ (مجازاً) سردار ، خلیفہ .

Urdu meaning of kalGa

  • Roman
  • Urdu

  • pag.Dii baandhne vaala, pag.Dii pahanne vaala ; (majaazan) sardaar, Khaliifaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone