تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْبَہ" کے متعقلہ نتائج

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

قُلْبا

پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

قُلْبَہ

ہل

قَلْباً

دل سے، ذہنی طور پر

کُلبَۂ تارِیک

اندھیرا جھون٘پڑا ، تاریک کوٹھری.

کُلبَۂ اَحْزان

حُزن یا رنج و الم کا گھر ، غم کدہ ، گم کا گھر .

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

کلبۂ احزاں

house of affliction or grief, an afflicted or distressed family.

قُلْبَہ راں

ہل چلانے والا، كاشتكار

قُلْبَہ رانی

ہل چلانا، كھیت جوتنا، كاشت كرنا

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

کَلْبانا

کلپانا

کَلْبانس

مچھلی کی ایک قسم ، ایک قسم کی لمبی مچھلی.

قَلْبانَہ

ایک راگ جو امیر خسرو نے عربی اور ہندی كی آمیزش سے بنایا، قوالی كا ایک انداز

کندنی قلبہ

اعلےٰ درجہ کا قلبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْبَہ کے معانیدیکھیے

کُلْبَہ

kulba•कुलबा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُلْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا
  • گوشہ، کونہ
  • (فیل خانہ) ہاتھی اور ہتھنی کے دَہ سالہ جانور کو پوت، بست سالہ کو بک اور سی سالہ (یعنی تیس سالہ) کو کُلْبَہ کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of kulba

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa makaan, tang-o-taariik hujra, chhonap.Daa
  • gosha, kona
  • (fiilKhaanaa) haathii aur hathinii ke daa saalaa jaanvar ko pot, bast saalaa ko bik aur sii saalaa (yaanii tiis saalaa) ko kul॒bah kahte hai.n

English meaning of kulba

Noun, Masculine

  • house, cottage, hut, closet
  • cell

कुलबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा-सा घर, झोपड़ा, दुकान का कोना

کُلْبَہ کے مرکب الفاظ

کُلْبَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone