تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کُلْچَہ فَروش

کلچہ بیچنے والا ، نان بائی.

کُلْچَہ سے گال

کُلچے کی مانند پھولے ہوئے گال.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْچَہ کے معانیدیکھیے

کُلْچَہ

kulchaकुलचा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: مٹھائی کھانا نان

  • Roman
  • Urdu

کُلْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے
  • لکڑی کا گول گتا جو خیمے کی چوب میں لگا ہوتا ہے
  • لوگوں سے چھپا کر اکٹھا کی ہوئی دولت

Urdu meaning of kulcha

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii me.n kuliichah tha), Khamiir ya maamuulii aaTe kii phuulii hu.ii roTii jo chapaatii se kisii qadar dubaiz aur chhoTii hotii hai is me.n ghii aur umuuman duudh kii aamezish bhii hotii hai
  • lakk.Dii ka gol gattaa jo kheme kii chaub me.n laga hotaa hai
  • logo.n se chhipaa kar ikaTThaa kii hu.ii daulat

English meaning of kulcha

Noun, Masculine

  • a small disc-shaped loaf, a cake of bread (made of flour, milk, and butter), a kind of sweetmeat
  • a circular piece of wood which rests on a tent-pole near its upper extremity
  • the money which is kept secretly

कुलचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आटा, दूध और मक्खन आदि मिलाकर बनाई जाने वाली एक प्रकार की ख़मीरी रोटी, जो तंदूर में पकती है, ख़मीरी टिकिया
  • तंबू या खेमे के डंडे के ऊपर लगा हुआ गोल लट्टू
  • औरों से छिपाकर इकट्ठा किया हुआ धन

کُلْچَہ کے مترادفات

کُلْچَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کُلْچَہ فَروش

کلچہ بیچنے والا ، نان بائی.

کُلْچَہ سے گال

کُلچے کی مانند پھولے ہوئے گال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone