تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا پَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجا پَکْنا

دل جلنا، عاجز آنا، تنگ آنا

کَلیجَہ پَکْنا

دل جلنا ، عاجز آنا ، تنگ آنا ؛ غمزدہ ہونا .

کَلیجا پَکانا

مسلسل آزار پہنچانا ، صدمہ پہن٘چانا ، عاجز کر دینا .

کَلیجَہ پَکانا

مسلسل آزار پہنچانا ، صدمہ پہن٘چانا ، عاجز کر دینا .

کَلیجا پَکَڑنا

۔ کلیجا تھامنا۔ کلیجے کو دبانا تاکہ زیادہ صدمہ نہ پونہچے۔ ؎

کَلیجا پِسْنا

کمالِ روحانی صدمہ ہونا ، روحانی صدمہ ہونا ، انتہائی دلی تکلیف ہونا .

کَلیجَہ نِکَل پَڑْنا

بہت ڈر جانا ، دم فنا ہو جانا .

کَلیجے میں پِیپ پَڑْنا

کلیجے ممیں پیپ ڈالنا (رک) کا لازم ، مسلسل صدمہ پہنچنا .

کَلیجے میں ناسُور پَڑْنا

دل میں زخم ہونا ، کسی بات کا روگ لگ جانا .

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

گانڑ کَلیجے جَھگْڑا پَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) مصیبت میں پھن٘س جانا ، جان ضیق میں ہونا.

ہَنڈ کُلیا پَکانا

کھانا پکانا نیز بچیوں کا سا کھیل کھیلنا ۔

کَلیجا نِکَل پَڑنا

۔کلیجے کا باہر آجانا۔ خوف رعب یا دبدبہ سے ۔ ؎

کَلیجا پَکا دینا

۔ دل دکھانا۔ طبیعت جلانا۔ رنج دینا۔ تکلیف دینے والی باتوں سے ایذائ دینا۔ ؎

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا پَکْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجا پَکْنا

kalejaa paknaa•कलेजा पकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلیجا پَکْنا کے اردو معانی

  • دل جلنا، عاجز آنا، تنگ آنا
  • غمزدہ ہونا

Urdu meaning of kalejaa paknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil jalnaa, aajiz aanaa, tang aanaa
  • Gamazdaa honaa

English meaning of kalejaa paknaa

  • be deeply grieved, be generally alarmed or worried
  • be deeply wounded

कलेजा पकना के हिंदी अर्थ

  • दिल जलना, आकुल आना, तंग आना
  • दुखी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا پَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا پَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone