تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیلی" کے متعقلہ نتائج

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کَیلِیڈو سِکوپ

ایسی نلکی جس کے ذریعے سے سڈول اور متناسب صورتیں دیکھی جاتی ہیں جو رنگین شیشے کے ٹکڑے کے عکس سے پیدا ہوتی ہے اور جن میں نلکی کے پھرانے سے تغیّر و تبدّل واقع ہوتا ہے ، عکس بین .

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیلی پابَنْد

(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند

کَیلِیکو

ایک سادہ سوتی کپڑا .

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

کِیْلِیا

(کاشت کاری) لاؤ والا جو بیل ہانکے اور چرس کا رسّا بھی کھنچوائے اور اس کو کھولے باندھے ، کن٘ویں کے بیل چلانے والا ، جوٹیا .

کِیلی بارا چَلانا

(کاشت کاری) لاؤ چلانا ، کن٘واں چلانا ، کنویں کا پانی بیلوں کے ذریعے نکالنا .

کیلیاں

ایک قسم کا گیت جو بیشتر مالی گاتے ہیں

کی لینی پَتَّھر کی دینی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

دَن٘ت کِیلی

(بان٘ک بنوٹ) جبڑے پر ماری جانے والی ، دان٘ت توڑ ضرب .

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

جَواہِر کِیلی

(کُشتی) چت کرنے کا ایک دانو جس میں حریف کا بایاں موزہ اس طرح اٹھایا جاتا ہے کہ حریف کی ایڑی بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور پنجہ داہنے ہاتھ میں

رائے پِتھَورا کی کِیلی

ٹس سے مس نہ ہونے والا ، اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا ، اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا .

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

دانت کِیلی

رک : دان٘ت بیٹھنا.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیلی کے معانیدیکھیے

کَیلی

kailiiकैली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَیلی کے اردو معانی

  • تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

Urdu meaning of kailii

  • Roman
  • Urdu

  • tulne ya napne valaa, vo chiize.n jo nap kit paimaane me.n biktii hai.n (umuuman anaaj)

कैली के हिंदी अर्थ

  • तुलने या नपने वाला, वह चीज़ें जो नपकत पैमाने में बिकती हैं (सामान्यतः अनाज)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کَیلِیڈو سِکوپ

ایسی نلکی جس کے ذریعے سے سڈول اور متناسب صورتیں دیکھی جاتی ہیں جو رنگین شیشے کے ٹکڑے کے عکس سے پیدا ہوتی ہے اور جن میں نلکی کے پھرانے سے تغیّر و تبدّل واقع ہوتا ہے ، عکس بین .

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیلی پابَنْد

(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند

کَیلِیکو

ایک سادہ سوتی کپڑا .

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

کِیْلِیا

(کاشت کاری) لاؤ والا جو بیل ہانکے اور چرس کا رسّا بھی کھنچوائے اور اس کو کھولے باندھے ، کن٘ویں کے بیل چلانے والا ، جوٹیا .

کِیلی بارا چَلانا

(کاشت کاری) لاؤ چلانا ، کن٘واں چلانا ، کنویں کا پانی بیلوں کے ذریعے نکالنا .

کیلیاں

ایک قسم کا گیت جو بیشتر مالی گاتے ہیں

کی لینی پَتَّھر کی دینی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

دَن٘ت کِیلی

(بان٘ک بنوٹ) جبڑے پر ماری جانے والی ، دان٘ت توڑ ضرب .

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

جَواہِر کِیلی

(کُشتی) چت کرنے کا ایک دانو جس میں حریف کا بایاں موزہ اس طرح اٹھایا جاتا ہے کہ حریف کی ایڑی بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور پنجہ داہنے ہاتھ میں

رائے پِتھَورا کی کِیلی

ٹس سے مس نہ ہونے والا ، اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا ، اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا .

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

دانت کِیلی

رک : دان٘ت بیٹھنا.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone