تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیلی" کے متعقلہ نتائج

سَیلی

سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

سیلی

سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی

سِیلی

بالوں، سیاہ ریشم کا کلاوا (تاگوں) کی ڈوری جسے اکثر جوگی گردن میں اور عورتیں آرائش کے لیے گلے یا ہاتھوں میں پہنتی ہیں، ڈوری، تار

سَیلی خَطی بَہاؤ

(طبیعیات) مائع کا ہموار بہاؤ جس میں نہ کوئی بلبلہ پیدا ہوتا ہے نہ کوئی لہر اٹھتی ہے

سَیلی خَط

(طبیعات) داھرا ، بہاؤ کا رُخ (ہوا یا پانی کا).

سیلی تاگَہ سے دُرُسْت

ٹھیک ٹھاک ، چاق و چوبند ، تیار ، مُستعد.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

سِیلی لَکڑی

wet wood

سِیلی جَڑنا

تھپڑ مارنا ؛ سزا دینا.

سِیلْیا

(نباتیات) مِژگاں ، پتّوں کی روئیں جو مِژگاں سے مُشابہ ہوں.

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

سِیلیکْٹ

رک : سلیکٹ.

سِیلْیا دار

پلک دار ، مُوحاشیہ ، ہدبی ، روئیں رکھنے والا.

سِیلْیاتی

سیل سے متعلق ، بہاؤ یا سیلاب سے تعلق و نسبت رکھنے والا.

سَیل یَخ

برف کا بہاؤ ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہوں ۔

آنسُووں کی سِیلی

آنسُووں کا تار، آنسووں کا تسلسل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلی کے معانیدیکھیے

سَیلی

sailiiसैली

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَیلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

اسم، مؤنث

  • ہاتھ کی انگلیوں کو سِیدّھا کر کے اور مِلا کر تلوار کی طرح مارنا، طمان٘چہ، تھپڑ

شعر

Urdu meaning of sailii

  • Roman
  • Urdu

  • sel (ruk) se mansuub ya mutaalliq, taraakiib me.n mustaamal
  • haath kii ungliiyo.n ko siiddhাa kar ke aur mila kar talvaar kii tarah maarana, tamaanchaa, thappa.D

English meaning of sailii

Noun, Masculine

  • pertaining to flood

Noun, Feminine

  • cuff, slap

सैली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ की उंगलीयों को सीधा कर के और मिला कर तलवार की तरह मारना, तमांचा, थप्पड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیلی

سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

سیلی

سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی

سِیلی

بالوں، سیاہ ریشم کا کلاوا (تاگوں) کی ڈوری جسے اکثر جوگی گردن میں اور عورتیں آرائش کے لیے گلے یا ہاتھوں میں پہنتی ہیں، ڈوری، تار

سَیلی خَطی بَہاؤ

(طبیعیات) مائع کا ہموار بہاؤ جس میں نہ کوئی بلبلہ پیدا ہوتا ہے نہ کوئی لہر اٹھتی ہے

سَیلی خَط

(طبیعات) داھرا ، بہاؤ کا رُخ (ہوا یا پانی کا).

سیلی تاگَہ سے دُرُسْت

ٹھیک ٹھاک ، چاق و چوبند ، تیار ، مُستعد.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

سِیلی لَکڑی

wet wood

سِیلی جَڑنا

تھپڑ مارنا ؛ سزا دینا.

سِیلْیا

(نباتیات) مِژگاں ، پتّوں کی روئیں جو مِژگاں سے مُشابہ ہوں.

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

سِیلیکْٹ

رک : سلیکٹ.

سِیلْیا دار

پلک دار ، مُوحاشیہ ، ہدبی ، روئیں رکھنے والا.

سِیلْیاتی

سیل سے متعلق ، بہاؤ یا سیلاب سے تعلق و نسبت رکھنے والا.

سَیل یَخ

برف کا بہاؤ ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہوں ۔

آنسُووں کی سِیلی

آنسُووں کا تار، آنسووں کا تسلسل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone