تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُفَیلی" کے متعقلہ نتائج

طُفَیلی

بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان

طُفَیلی حَشَرَہ

وہ کیڑا جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی کِرْم

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو کسی دوسرے پودے سے غذا حاصل کرے

طُفَیلی جَڑیں

(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی نَواز

(حیاتیات) رک : طفیلی میزبان .

طُفَیلی حَیوان

وہ حیوان جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

طُفَیلی تَوافُق

(حشریات) کیڑے وغیرہ کا خود کو کسی دوسرے کے موافق بنالینا.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

مِہمان طُفَیلی

وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

جا طُفَیلی

(حیاتیات) ایک قسم کا طفیلی پودا یا کیڑا (جو دوسرے پودے یا کیڑے سے غذا حاصل کرتا ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

نِیم طُفَیلی

قدرے طفیلی ، (نباتیات) جو کسی دوسرے پر کسی حد تک انحصار کرتا ہو ؛ (عموماً) دوسروں سے تھوڑی بہت غذا حاصل کرنے والا (پودا وغیرہ).

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

خارْجی طُفَیلی

(سائنس) وہ حشرے جو بیرونی طور پر حملہ آور ہوں.

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

دُرُون طُفَیلی

دوسروں کے سر گُزارہ کرنے والے حیوانیات.

تَف طُفَیلی

دعوت میں آنے والے وہ بن بلاے لوگ جو طفیلی (غیر مدعو مہمان) کے ساتھ چلے آتے ہیں.

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

مَرَض زا طُفَیلی

(حیوانیات) ایمیریا (ایک طفیلی حیوان) کی ایک نوع جو نہایت خطرناک بیماریاں پیدا کرتی ہے (Pathogenic Parasite)

اردو، انگلش اور ہندی میں طُفَیلی کے معانیدیکھیے

طُفَیلی

tufailiiतुफ़ैली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: طَفِلَ

  • Roman
  • Urdu

طُفَیلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان
  • طفیل ہونا، کسی دوسرے پر انحصار ہونا، (عموماً) ایک پودے کا دوسرے پودے سے غذا حاصل کرنا
  • وہ جس کا دار و مدار دوسرے پر ہو، وہ جس کا تکیہ کسی دوسرے پر ہو
  • (حیاتیات) وہ جاندار مخلوق (کیڑا، پودا وغیرہ) جو دوسرے کی وجہ سے زندہ ہو، جس کا وجود دوسرے پر منحصر ہو

Urdu meaning of tufailii

  • Roman
  • Urdu

  • bin bulaa.e daavat me.n shirkat karne vaala, naaKhvaandaa mehmaan
  • tufail honaa, kisii duusre par inhisaar honaa, (umuuman) ek paude ka duusre paude se Gizaa haasil karnaa
  • vo jis kaadaar-o-madaar duusre par ho, vo jis ka takiya kisii duusre par ho
  • (hayaatyaat) vo jaanadaar maKhluuq (kii.Daa, paudaa vaGaira) jo duusre kii vajah se zindaa ho, jis ka vajuud duusre par munhasir ho

English meaning of tufailii

Noun, Masculine

  • hanger on, parasite
  • uninvited guest, parasitic

तुफ़ैली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो बिना निमंत्रण के किसी दूसरे निमंत्रित व्यक्ति के साथ दावत में जाय, किसी सहारे पर रहनेवाला, आश्रित।।
  • वह व्यक्ति जो बिना निमंत्रण के किसी दूसरे निमंत्रित व्यक्ति के साथ दावत में जाय, किसी सहारे पर रहनेवाला, आश्रित।।

طُفَیلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُفَیلی

بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان

طُفَیلی حَشَرَہ

وہ کیڑا جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی کِرْم

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو کسی دوسرے پودے سے غذا حاصل کرے

طُفَیلی جَڑیں

(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی نَواز

(حیاتیات) رک : طفیلی میزبان .

طُفَیلی حَیوان

وہ حیوان جو دوسرے حیوانوں سے غذا حاصل کرتا ہے.

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

طُفَیلی تَوافُق

(حشریات) کیڑے وغیرہ کا خود کو کسی دوسرے کے موافق بنالینا.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

مِہمان طُفَیلی

وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

جا طُفَیلی

(حیاتیات) ایک قسم کا طفیلی پودا یا کیڑا (جو دوسرے پودے یا کیڑے سے غذا حاصل کرتا ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

نِیم طُفَیلی

قدرے طفیلی ، (نباتیات) جو کسی دوسرے پر کسی حد تک انحصار کرتا ہو ؛ (عموماً) دوسروں سے تھوڑی بہت غذا حاصل کرنے والا (پودا وغیرہ).

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

خارْجی طُفَیلی

(سائنس) وہ حشرے جو بیرونی طور پر حملہ آور ہوں.

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

دُرُون طُفَیلی

دوسروں کے سر گُزارہ کرنے والے حیوانیات.

تَف طُفَیلی

دعوت میں آنے والے وہ بن بلاے لوگ جو طفیلی (غیر مدعو مہمان) کے ساتھ چلے آتے ہیں.

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

مَرَض زا طُفَیلی

(حیوانیات) ایمیریا (ایک طفیلی حیوان) کی ایک نوع جو نہایت خطرناک بیماریاں پیدا کرتی ہے (Pathogenic Parasite)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُفَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُفَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone