تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسَیلی" کے متعقلہ نتائج

کَسَیلی

کڑوی، بدمزہ، ناگوار، مزے والی، کس والی، بکٹھی

کَڑْوی کَسَیْلی

تلخ، بدذائقہ، ناگوار

کَسِیلا

مضبوط بدن کا، طاقتور، مضبوط

کَسولی

چھوٹا پھاوڑا ، کھرپا ، کدال

کُسُلی

= कुसली

کُسْلی

کسلا کی تصغیر، چھوٹا پھاوڑا

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کَویلی

رک : کویلو.

کَنیلی

(ٹھگی) مُرکی ، انٹی ، کان کا زیور ، بالی یا بُندا

کَٹیلی

कपास की एक जाति या प्रकार

کَسْکیلی

رک : ’’کسکا‘‘ سے متعلق یا منسوب . کرکری ، ریتلی.

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کٹیلی

۱. تیز ، کاٹ کرنے والی ، چُبھنے والی.

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَیلی کے معانیدیکھیے

کَسَیلی

kasailii•कसैली

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَسَیلی کے اردو معانی

  • کڑوی، بدمزہ، ناگوار، مزے والی، کس والی، بکٹھی

Urdu meaning of kasailii

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dvii, badmaza, naagavaar, maze vaalii, kis vaalii, bakThii

English meaning of kasailii

  • salty

कसैली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुपारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone