تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفائی" کے متعقلہ نتائج

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کِفائی

کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

خود کِفائی

رک : خود کفالتی.

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

قَفائِینَہ

(علمِ تشریح) باہر كی طرف گُدّی كا ابھار .

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

کَفِ پائی

کَرائی

got done

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کَتائی

(سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ، کاتنا

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفائی کے معانیدیکھیے

کَفائی

kafaa.ii•कफ़ाई

وزن : 122

موضوعات: رنگائی رنگ

  • Roman
  • Urdu

کَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.
  • (آب کاری) رک: کفا (۳).

اسم، مؤنث

  • (رنگائی) کپڑے پر یکساں رنگ چڑھانے کے لیے سادے پانی میں تر کر کے نچوڑ لینے کا عمل اس عمل میں کپڑے پر ہر جگہ یکساں رنگ چڑھتا ہے نیز نیل کے حوض پر آیا ہوا جھاگ.

Urdu meaning of kafaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-kaarii) bhang ke patto.n par paida hone vaalii phapondii kii shakl kii maadde se banaa.ii hu.ii sharaab
  • (aab-e-kaarii) rukah kafaa (३)
  • (rangaa.ii) kap.De par yaksaa.n rang cha.Dhaane ke li.e saade paanii me.n tar kar ke nicho.D lene ka amal is amal me.n kap.De par har jagah yaksaa.n rang cha.Dhtaa hai niiz niil ke hauz par aaya hu.a jhaag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone