تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفائی" کے متعقلہ نتائج

کِفائی

کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

خود کِفائی

رک : خود کفالتی.

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

کِفایَہ

فرضِ کفایہ، کافی ہونا، کفایت، وہ جو سب کی طرف سے ادا کیا جائے عموماً فرض کے ساتھ

کِفایَت

کافی ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا

کِفایت کا

نفع کا، سستا.

کِفایَت ہے

کافی ہے، بس ہے.

کِفایَت سے

واجبی خرچ سے، کنجوسی سے، جزرسی کے ساتھ، کفایت شعاری کے ساتھ

کِفایَتی

کفایت سے منسوب، کم خرچ، بچت کا، نفع کا، سستا

کِفایَت کَرْنا

کافی ہونا، ضرورت کو پورا کرنا

کفایت ہونا

کافی ہونا

کِفایَت خانی

کفایت خان سے منسوب خط.

کِفایَتِ لَفْظی

لفّاظَی سے بچنا، لفظوں کی بچت، کم الفاظ استعمال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفائی کے معانیدیکھیے

کِفائی

kifaa.ii•किफ़ाई

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَفَأ

  • Roman
  • Urdu

کِفائی کے اردو معانی

صفت

  • کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

Urdu meaning of kifaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kaafii, kaafii hone vaala, kifaayat karne vaala, baqdar zaruurat

کِفائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone