زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’رنگائی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’رنگائی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَنْجَئی

(رنگائی) ایک معدنی پتھر، جس سے بادنجانی رنگ تیار کیا جاتا ہے، سینڈ

اِینگُر

شنگرفی رنگ، جو سرخ رنگ کی ایک قسم ہے

اِینگْرَوتی

(رنگائی) شنْگرفی رنْگ بنانے کا برتن ، وہ ظرف جس میں شنْگرف گھول کر رنْگ تیار کیا جائے.

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

داب

(طباعت) ایک فرمے کی پُوری چھپائی ، کُل چھپنے والے کاغذ کے پرتوں کو مشین سے ایک بار چھاپ کر نِکالنے کا عمل ۔

دابی

(رن٘گائی ولیلاری) نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی روئی یا ڈوئی، مہوسا

دادار

(رن٘گائی و لیلاری) نِیل کی ٹِکیاں خُشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹّی ، چالا .

رَنگِ خالِص

(رن٘گَائی) وہ رن٘گ جو مُرَ کب نہ ہو بلکہ قائم بالذّات ہو ، جو خود کسی رنگ سے نہ بنے اور اُس سے دُوہرے رنگ بنائے جائیں اس طرح کے تین رنگ سُرخ ، نِیلا یا زرد رنگ اصلی رنگ کہلاتے ہیں.

رُوکھا رَنگ

(رَن٘گائی) بہت ہلکی رنگائی جس میں کسی طرح کی چمک اور شوخی نہ ہو، پھیکا رن٘گ.

زَمِین لَگانا

(رنگائی) پہلا ہاتھ یا استر کرنا، بُنیاد بنانا، سطح کو رن٘گنا

زَنگاری رَنگ

(رن٘گائی) لوہے کے رن٘گ کی رن٘گت کا زرد ، نِیلے اور سُرخ رن٘گ سے تیّار کِیا ہوا رن٘گ ، ناسی رن٘گ

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

گُلِ اَناری

(رنگائی) انار کے پھول سے مشابہہ زردی جھلکتا ہوا، آتشی سرخ رنگ

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

لادا

(شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

مازُو

سیاہی کے مرکب میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا جزو

مایا

اہار، لئی

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

ناسْپال

انار کا چھلکا جو رنگ نکالنے کے کام آتا ہے

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرْیانا

(رنگائی) کپڑے کو نیل کے مٹکے میں غوطے دینا تاکہ نیل رنگ اس میں اچھی طرح جذب ہو جائے.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone