تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائی" کے متعقلہ نتائج

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

کھائیں

پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کَھائِیں

کھائی

کھائی بَھلی کہ مائی

کھانا ماں سے زیادہ پیارا ہوتا ہے، ماں کی محبت نہیں بلکہ اس کے ناز و نعم کی محبت ہوتی ہے

کھائی بَھلی کہ مائی بَھلی

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

کھائی پَکائی

کھانا پکانا ، خور و نوش کا سامان تیار کرنا ، طعام ، اشیائے خور و نوش کی تیاری .

کھائی کِھلائی

دعوت و ضیافت ، خاطر مدارات ، کھانا پینا ، طعام اور لوازمات ، رہن سہن .

کھائی پَھلانگ

(ورزشی کھیل) ایک میدانی کھیل جو گڑھے نالے خندق یا کھائی کو پھلانگنے کی مشق کے لیے کھیلا جاتا ہے ، گھوڑے پر سوا ہو کر بھی یہ مشق کی جاتی ہے .

کھائی کھیلی

چالاک عیّار ، حَرّافہ ، جنسی معلات میں آزمودہ کار (عوت) کھلاڑ .

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

کھائیں تو گھی سے نَہِیں تو جائیں جی سے

ضدی اور ہٹیلے آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوکا مرنا منظور .

کھائیں تو گھی سے نَہیں جائیں جی سے

أمثل۔ ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوٗکا مرنا منظور ہے۔

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کا

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

کھائیں بَکْری کی طَرَح ، سُوکھیں لَکْڑی کی طَرَح

بہت زیادہ کھانا اور پھر بھی کمزور اور دبلا رہنا ؛ قب : کھائے بکری کی طرح سوکھے لکڑی کی طرح .

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کھائِیے مَن بھاتا، پَہَنِیے جَگ بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کھائِیے بَڑِیاں ٹانگیں رَہیں کَھڑِیاں

مقوی غذا کھانی چاہیے .

کَلَّر کھائی

saline land

قَسَم کھائی ہے

I swear, I must do it

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

کَلیجے کھائی

وہ روایتی جادوگرنی جو نظر کے ذریعے سے بچّوں کے جگر کھا جاتی ہے .

چُواں کھائی

وہ گڑحا یا کھڈ جس میں نیچے سے پانی ابلے، چویا

رَتَن کھائی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

گَڑھ کھائی

قلعہ کی خندق یا کھائی

بِھت کھائی

کھیتوں کے چاروں طرف بنی ہوئی پتلی دیوار

کِیٹَر‌ کھائی

کیڑ کھایا (رک) کی تانیث .

چَوان کھائی

deep ditch with water spring at the bottom

اَب کھائی تو کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

جو کچھ ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

پِیچ پی، نِعْمَت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

بَھنگ کھائی تو نَشَہ چَڑْھا

جیسا کیا ویسا پایا

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

کاش کھائی

عمدہ چاول کی ایک قسم.

کھیلی کھائی

جہاں دیدہ ، بۃھگتی بُھگتائی ، تجربہ کار ، کھائی کھیلی ؛ فاحشہ ، آوارہ ، بدمعاش .

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

مَیں نے کیا اس کی کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

کُچْھ کھائی ، کُچھ باندھی پوٹ

کھایا پیا اور ساتھ لے کر بھی چلے.

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

پیچ پی ہزار نعمت کھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائی کے معانیدیکھیے

کھائی

khaa.iiखाई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گہرا گڑھا، کھڈ
  • قلعہ اور شہر پناہ یا باغ وغیرہ کے گردا گرد کھودا ہوا گڑھا
  • گڑھا جو عمارت کی بنیاد ڈالنے کے لیے کھودا جائے
  • مونث، خندق، وہ گڑھا جو قلعہ یا شہر پناہ خواہ باغ کے گرد گرد کھود دیتے ہیں

اسم، مؤنث

  • کھانا کا حاصل مصدر نیز ماضی مونث، مرکبات و محاورات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • gahiraa ga.Dhaa, khaDD
  • qilaa aur shahr panaah ya baaG vaGaira ke girdaagird khodaa hu.a ga.Dhaa
  • ga.Dhaa jo imaarat kii buniyaad Daalne ke li.e khodaa jaaye
  • muannas, Khandaq, vo ga.Dhaa jo qilaa ya shahr panaah Khaah baaG ke gard gard khod dete hai.n
  • khaanaa ka haasil-e-masdar niiz maazii muannas, murakkabaat-o-muhaavaraat me.n mustaamal

English meaning of khaa.ii

Noun, Feminine

  • ate
  • trench, ditch, moat, boundaries between two estates

खाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पृथ्वी तल में वह कृत्रिम या प्राकृतिक गड्ढा, जो कुछ दूर तक चला गया हो और जिसमें से होकर नदी, वर्षा आदि का जल बहता हो
  • युद्ध क्षेत्र में खोदे जानेवाले वे लंबे गड्ढे जिनमें छिपकर सैनिक शत्रुओं पर गोले-गोलियां चलाते हैं, (टेंच)
  • वह छोटी नहर जो किले आदि के चारों ओर रक्षा के लिए खोदी जाती थी
  • खंदक, सुरंग, खड्ड
  • सुरक्षा की दृष्टि से किले के चारों ओर खोदी जाने वाली नहर
  • युद्ध में खोदा जाने वाला वह गड्ढा जिसमें छुपकर सैनिक बंदूक चलाते हैं

کھائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

کھائیں

پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کَھائِیں

کھائی

کھائی بَھلی کہ مائی

کھانا ماں سے زیادہ پیارا ہوتا ہے، ماں کی محبت نہیں بلکہ اس کے ناز و نعم کی محبت ہوتی ہے

کھائی بَھلی کہ مائی بَھلی

کھانا ماں سے زیادہ پیارا ہوتا ہے، ماں کی محبت نہیں بلکہ اس کے ناز و نعم کی محبت ہوتی ہے

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی پَکائی

کھانا پکانا ، خور و نوش کا سامان تیار کرنا ، طعام ، اشیائے خور و نوش کی تیاری .

کھائی کِھلائی

دعوت و ضیافت ، خاطر مدارات ، کھانا پینا ، طعام اور لوازمات ، رہن سہن .

کھائی پَھلانگ

(ورزشی کھیل) ایک میدانی کھیل جو گڑھے نالے خندق یا کھائی کو پھلانگنے کی مشق کے لیے کھیلا جاتا ہے ، گھوڑے پر سوا ہو کر بھی یہ مشق کی جاتی ہے .

کھائی کھیلی

چالاک عیّار ، حَرّافہ ، جنسی معلات میں آزمودہ کار (عوت) کھلاڑ .

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائیں تو گھی سے نَہِیں تو جائیں جی سے

ضدی اور ہٹیلے آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوکا مرنا منظور .

کھائیں تو گھی سے نَہیں جائیں جی سے

أمثل۔ ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوٗکا مرنا منظور ہے۔

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کا

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں بَکْری کی طَرَح ، سُوکھیں لَکْڑی کی طَرَح

بہت زیادہ کھانا اور پھر بھی کمزور اور دبلا رہنا ؛ قب : کھائے بکری کی طرح سوکھے لکڑی کی طرح .

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کھائِیے مَن بھاتا، پَہَنِیے جَگ بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کھائِیے بَڑِیاں ٹانگیں رَہیں کَھڑِیاں

مقوی غذا کھانی چاہیے .

کَلَّر کھائی

saline land

قَسَم کھائی ہے

I swear, I must do it

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

کَلیجے کھائی

وہ روایتی جادوگرنی جو نظر کے ذریعے سے بچّوں کے جگر کھا جاتی ہے .

چُواں کھائی

وہ گڑحا یا کھڈ جس میں نیچے سے پانی ابلے، چویا

رَتَن کھائی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

گَڑھ کھائی

قلعہ کی خندق یا کھائی

بِھت کھائی

کھیتوں کے چاروں طرف بنی ہوئی پتلی دیوار

کِیٹَر‌ کھائی

کیڑ کھایا (رک) کی تانیث .

چَوان کھائی

deep ditch with water spring at the bottom

اَب کھائی تو کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

جو کچھ ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

پِیچ پی، نِعْمَت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

بَھنگ کھائی تو نَشَہ چَڑْھا

جیسا کیا ویسا پایا

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

کاش کھائی

عمدہ چاول کی ایک قسم.

کھیلی کھائی

جہاں دیدہ ، بۃھگتی بُھگتائی ، تجربہ کار ، کھائی کھیلی ؛ فاحشہ ، آوارہ ، بدمعاش .

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

مَیں نے کیا اس کی کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

کُچْھ کھائی ، کُچھ باندھی پوٹ

کھایا پیا اور ساتھ لے کر بھی چلے.

بازار کی مِٹھائی، جِس نے چاہی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

پیچ پی ہزار نعمت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone