تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَّا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَّا کھا جانا کے معانیدیکھیے

کَچَّا کھا جانا

kachchaa khaa jaanaaकच्चा खा जाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَچَّا کھا جانا کے اردو معانی

  • برہمی کے باعث نقصان پہنچانا، سخت اذیت پہنچانا، کچّا چبا جانا (دھمکی کے طور پرمستعمل)
  • نہایت خفگی کے موقع پربولتے ہیں، یعنی ایسا غصّہ ہے کہ پکانے میں بھی دیر نہیں لگاؤں گی، کچّا ہی کھا جاؤں گی

Urdu meaning of kachchaa khaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • brahmii ke baa.is nuqsaan pahunchaanaa, saKht aziiyat pahunchaanaa, kachchaa chabaa jaana (dhamkii ke taur par mustaamal
  • nihaayat Khafgii ke mauqaa par bolte hain, yaanii a.isaa gussaa hai ki pakaane me.n bhii der nahii.n lagaa.uungii, kachchaa hii jaa.uu.n gai

कच्चा खा जाना के हिंदी अर्थ

  • ब्रहमी के बाइस-ए-नुक़सान पहुंचाना , सख़्त अज़ीयत पहुंचाना , कच्चा चबा जाना (धमकी के तौर पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَّا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَّا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone