تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹا لَگْنا کے معانیدیکھیے

کانٹا لَگْنا

kaa.nTaa lagnaaकाँटा लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کانٹا لَگْنا کے اردو معانی

  • کاںٹا چبھنا
  • پھندا لگنا
  • گلا خشک ہو جانا
  • پرندے کو کانٹے کا مرض ہونا
  • مویشی کا خشک کھیتی کھا کر مرجانا
  • شراب کا مہلک نشہ ہونا
  • شراب کا خوب نشہ ہونا جس سے ہلاکت کی نوبت پہنچے، شدت عطش پاکر شراب کے تند نشے سے ہچکی بندھ جائے یا موت واقع ہو جائے
  • ناگوار معلوم ہونا

Urdu meaning of kaa.nTaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaanTaa chubhnaa
  • phandaa lagnaa
  • gala Khushak ho jaana
  • parinde ko kaanTe ka marz honaa
  • maveshii ka Khushak khetii kha kar mar jaana
  • sharaab ka mohlik nasha honaa
  • sharaab ka Khuub nasha honaa jis se halaakat kii naubat pahunche, shiddat atash paakar sharaab ke tund nashe se hichkii bandh jaaye ya maut vaaqya ho jaaye
  • naagavaar maaluum honaa

काँटा लगना के हिंदी अर्थ

  • काँटा चुभना
  • फंदा लगना
  • गला सूख जाना
  • पक्षियों को काँटे का रोग होना
  • जानवरों का सूखी खेती खा कर मर जाना
  • मदिरा का जानलेवा नशा होना, मदिरा का अधिक नशा होना जिससे मरने की नौबत पहुँचे, मदिरा के नशे से हिचकी बँध जाये या मौत हो जाये
  • अप्रिय लगना, नागवार मालूम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone