تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکا" کے متعقلہ نتائج

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

کاکا تُوا

ایک قسم کا طوطا جو اپنی خوبصورتی کے لیے پالا جاتا ہے، ایک قسم کا بڑا طوطا جس کے سر پر چوٹی/سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکانْدا

مکڑی کی آٹھ زہریلی قسموں میں سے ایک .

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تَوی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں

کاک اُڑْنا

بوتل کھلنا یا کھولی جانا ، بوتل کھول کر اس کے مشروب کا لطف اٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکا کے معانیدیکھیے

کاکا

kaakaaकाका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب
  • برادرِ کلاں، بڑا بھائی، بڑا چچازاد بھائی
  • کوّے کی کائیں کائیں
  • قدیمی خانہ زاد، گھر کا بوڑھا غلام
  • وہ خواجہ سرا جس کی گود میں والدین نے پرورش پائی ہو
  • باپ کا چھوٹا بھائی، چاچا، چچا
  • مذہبی اوقاف کا مہتمم، نومسلموں کا نمایندہ
  • (ف۔ بڑا بھائی، قدیم غلام جو گھر میں رہتے رہتے بوڑھا ہوگیا ہو) مذکر۔(بیگمات) وہ خواجہ سرا جس کی گود میں والدین نے پرورش پائی ہو، (ھ۔ہندو) باپ کا بھائی، ۔وہ قدیمی غلام جو گھر میں رہتے رہتے بوڑھا ہوگیا ہے، (پنجاب) سکھ راجہ یا سرداروں کا لڑکا، (پنجاب) چھوٹا لڑکا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

Urdu meaning of kaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa bachcha, chhoTaa la.Dkaa, sukh ya raajaa ya sardaaro.n ke beTe ka kalmaa-e-taKhaatab
  • biraadar-e-kalaan, ba.Daa bhaa.ii, ba.Daa chachaazaad bhaa.ii
  • koXve kii kaa.e.n kaa.e.n
  • qadiimii Khaanaazaad, ghar ka buu.Dhaa Gulaam
  • vo Khavaajaasraa jis kii god me.n vaaladain ne paravrish paa.ii ho
  • baap ka chhoTaa bhaa.ii, chaachaa, chachaa
  • mazahbii auqaaf ka muhtamim, nav muslimo.n ka namaa.endaa
  • (pha। ba.Daa bhaa.ii, qadiim Gulaam jo ghar me.n rahte rahte buu.Dhaa hogyaa ho) muzakkar।(begmaat) vo Khavaajaasraa jis kii god me.n vaaladain ne paravrish paa.ii ho, (ha।hinduu) baap ka bhaa.ii, ।vo qadiimii Gulaam jo ghar me.n rahte rahte buu.Dhaa hogyaa hai, (panjaab) sukh raajaa ya sardaaro.n ka la.Dkaa, (panjaab) chhoTaa la.Dkaa

English meaning of kaakaa

Noun, Masculine

  • a form of address for elder people
  • elder brother
  • paternal uncle
  • young boy

काका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता का छोटा भाई, चाचा
  • बड़ा भाई, बड़ा चचेरा भाई
  • घर का बूढ़ा सेवक
  • अपरिचित-अल्पपरिचित बुज़ुर्गों के लिए सम्मानसूचक संबोधन
  • नए मुसलमानों के प्रतिनिधि
  • (पंजाब) छोटा लड़का
  • कौवे की काँव-काँव
  • चमारों के नाच में करिंगे का वह साथी जिससे वह व्यंग्य और हास्यपूर्ण सवाल जवाब करता है। इस काका को फोकली काका भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

کاکا تُوا

ایک قسم کا طوطا جو اپنی خوبصورتی کے لیے پالا جاتا ہے، ایک قسم کا بڑا طوطا جس کے سر پر چوٹی/سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکانْدا

مکڑی کی آٹھ زہریلی قسموں میں سے ایک .

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تَوی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں

کاک اُڑْنا

بوتل کھلنا یا کھولی جانا ، بوتل کھول کر اس کے مشروب کا لطف اٹھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone