تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹاکا" کے متعقلہ نتائج

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

پَھٹاکا

بندوق کی گولی کا ٹپا، پھٹنے والی گولی یا گولا، بندوق کے چلنے کی آواز

پاٹَہِکا

ایک چھوٹی جھاڑی

پَٹُوکا

پٹکا

پَٹاک

رک : پٹاق .

پاٹِھکا

شاگرد لڑکی، طالبہ، استانی، معلمہ

پھٹکا

پھپھولا، چھالا، آبلہ

پَھٹِکا

ایک قسم کی شراب، جو جو وغیرہ سے خمیراٹھا کر بغیر کشید کئے بنائی جاتی ہے

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

پَٹاخا

زور کی آواز دینے والی ایک قسم کی آتش بازی جو گول اور تکونی شکل کی بنائی جاتی ہے تکونی کو تعویذ یا لڑی کا پٹاخا بھی کہتے ہیں .

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

پَٹاک سے

رک : پٹاخ سے.

پَٹْکا باندْھنا

کمر باندھنا

پَٹْکا پَکَڑْنا

مزاحم ہونا، تعّرض کرنا، دامن گیر ہونا، روکنا، کمر میں ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹاکا کے معانیدیکھیے

پَٹاکا

paTaakaa•पटाका

وزن : 122

موضوعات: دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹاکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • جھنڈا، علم، بھربرا
  • پٹاخا
  • چھرے دار بندوق پرچڑھانے کی ٹوپی
  • تماچہ، تھپڑ، چپت
  • مذکر۔ (دہلی) پٹاخا

Urdu meaning of paTaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhanDaa, ilam, bhar buraa
  • paTaaKhaa
  • chharredaar banduuq par cha.Dhaane kii Topii
  • tamaachaa, thappa.D, chapat
  • muzakkar। (dillii) paTaaKhaa

पटाका के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तमाचा, थप्पड़
  • पट या पटाक से होने वाला जोर का शब्द
  • छोटी आतिशबाज़ी
  • पट या पटाक की ध्वनि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone