تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاکا" کے متعقلہ نتائج

بھاکا

رک : بھاشا ، معنی نمبر

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

بَتِّیس دانت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بِرَج بھاکا

برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلیٰ اور وسیع سمجھا گیا ہے.

دانی کی بھاکا خالی نہ جائے

مخیر آدمی کی بات پوری ہوئے بغیر نہیں رہتی

بَتِّیس دان٘توں کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا ہے بھاکا بُری

ٹَھگ ٹَھگ کی بھاکا جانے

اپنے جیسے کا حال ہر ایک جانتا ہے .

بَہکا

بے حواس، بے عقل، گم گشتہ، احمق، بیوقوف، گمراہ، نادان، نافہم

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بُھکا

رک : بھوکا.

بھاکھا

بھاکا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاکا کے معانیدیکھیے

بھاکا

bhaakaa•भाका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھاکا کے اردو معانی

  • رک : بھاشا ، معنی نمبر
  • رک : بھاشا نمبر

Urdu meaning of bhaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhaashaa, maanii nambar
  • ruk ha bhaashaa nambar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone