تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاگ" کے متعقلہ نتائج

کاگ

رک : کاک ، کارک .

کاگ لَہْر

رک : کاگ جنگھا ، ایک روئیدگی ۔

کاگ کُھل٘نا

کاگ کھولنا (رک) کا لازم ، ڈاٹ کھلنا ۔

کاگ کاگ نَہ بَھکارے بِھیک

بہت کنجوس ہے کسی کو کچھ نہیں دیتا ۔

کاگ بُھسُن٘ڈی

رک : کاگ بھسنڈ

کاگ چَنگا

رک : کاک جنگھا ، ایک روئیدگی ، رجل الغراب .

کاگ چَنگُلا

رک : کاک جنگھا ، ایک روئیدگی ، رجل الغراب .

کاگ کَٹ

پر کٹا کوّا ۔

کاگ بَرَن

کوّے کی طرح ، کوے کی مانند ۔

کاگ اُڑْنا

شراب کی تیزی سے بوتل وغیرہ کی ڈاٹ کا بوتل سے الگ ہو جانا، (عموماً) شراب کی بوتل کھلنا، کاگ اڑانا کا لازم

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ اُڑانا

بوتل یا شیشے وغیرہ سے ڈاٹ الگ کرنا، (عموماً) شراب کی بوتل کھولنا اور اس کے مشروب سے لطف اٹھانا

کاگ اُٹھانا

گلا اٹھانا، (عموماً) بچوں کے حلق کے کوے کواوپر سے دبانا

کاگ کھولْنا

بوتل وغیرہ کی ڈاٹ کھولنا ۔

کاگ بُھسُنڈ

پہاڑی کوّے کی ایک قسم، ایک بڑا کوّا، پہاڑی کوّا

کاگ چِھٹَکْنا

حلق کے کوّے کا لٹک پڑنا .

کاگْرا

(ٹھگی) پہاڑی کوّا جس سے (عموماً ٹھگ شگون لیتے ہیں

کاگْلی

مادہ کوا ، پہاڑی کوے کی مادہ .

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

کاگ رول

کاگا رول، شوروغل، چیخ پکار

کاگا باسی بَھنگ

وہ بھنگ جو متھرا کے چوبے علی الصبح پیتے ہیں

کاگَر

کنارہ؛ سان٘پ کی کینچلی

کاگَت

کاغذ .

کاگَد

رک : کاغذ .

کاگَور

وہ کھانا جو سرادھوں میں (باپ کے نام پر) کوؤں کو ڈالتے ہیں

کاگْڑی

مادہ کوّا ؛ (طنزاً) کالی کلوٹی .

کاگارَوْل

کوؤں کی کائیں کائیں

کاگا

کوّا، زاغ

کاگا باسی

کاکا باسی، ایک قسم کا سیاہ موتی

کاگا بولے پَڑ گَئے رولے

جب کوّا بولتا ہے تو لوگ جاگ اٹھتے ہیں

کاگا باسی موتی

ایک نوع کا سیاہ موتی

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کُہْگا

کھیڑا ، چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلیٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھوگا.

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

بُوتل کا کاگ

وہ نہایت ہلکی لکڑی کا ٹکڑا جس سے بوتل کا منہ بند کرتے ہیں

جَلْ کاگْ

ایک آبی پرندہ، آبی کوا، ماہی گیر، ماہی خور

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں کاگ کے معانیدیکھیے

کاگ

kaagकाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کاک ، کارک .
  • رک : کاک (۱) ‘ ایک وضع کی چھوٹی روغنی روٹی .
  • کوّا ۔
  • ایک سدا بہاردرخت کی چھال .
  • حلق کا وہ گوشت جو تالو سے اندر کے رُخ پر لٹکتا ہے اور اسے ہاتھ لگانے سے اُبکائی یا قے آنے لگتی ہے ، حلق کا کوّا ۔
  • ۔(انگریزی کا رک کا بگڑا ہوا۔ کارک ایک درخت کا نام جس کے پوست سے ڈاٹیں بتاتے ہیں) ۔مذکر۔ ڈاٹ۔ شیشے اور بوتل کی ڈاٹ کے واسطے بھی مستعمل ہے۔ ؎ ۲۔ (ھ) حلق کا وہ گوشت جو تالو سے اندر کے رُخ پر لٹکتا رہتا ہے اور اسے ہاتھ لگانے سے قے آجاتی ہے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کاغ

کوے کی آواز.

شعر

Urdu meaning of kaag

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaak, kaarak
  • ruk ha kaak (१) ' ek vazaa kii chhoTii rogiNii roTii
  • koXvaa
  • ek sada bihaar daraKht kii chhaal
  • halaq ka vo gosht jo taaluu se andar ke ruKh par laTaktaa hai aur use haath lagaane se ubkaa.ii ya qai aane lagtii hai, halaq ka koXvaa
  • ۔(angrezii ka ruk ka big.Daa hu.a। kaarak ek daraKht ka naam jis ke post se DaaTe.n bataate hain) ।muzakkar। DaaT। shiishe aur botal kii DaaT ke vaaste bhii mustaamal hai। २। (ha) halaq ka vo gosht jo taaluu se andar ke ruKh par laTaktaa rahtaa hai aur use haath lagaane se qai aajaatii hai

English meaning of kaag

Noun, Masculine

  • cork, stopper of a bottle
  • crow, raven
  • uvula

काग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गले का मांस जो तालू से अंदर की ओर लटकता है और छूने पर उबकाई या उल्टी का कारण बनता है
  • श्राद्ध आदि में कौओं के लिए निकाला जाने वाला अंश
  • एक सदाबहार पेड़ की छाल
  • शीशी या बोतल की डाट
  • कौआ

کاگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاگ

رک : کاک ، کارک .

کاگ لَہْر

رک : کاگ جنگھا ، ایک روئیدگی ۔

کاگ کُھل٘نا

کاگ کھولنا (رک) کا لازم ، ڈاٹ کھلنا ۔

کاگ کاگ نَہ بَھکارے بِھیک

بہت کنجوس ہے کسی کو کچھ نہیں دیتا ۔

کاگ بُھسُن٘ڈی

رک : کاگ بھسنڈ

کاگ چَنگا

رک : کاک جنگھا ، ایک روئیدگی ، رجل الغراب .

کاگ چَنگُلا

رک : کاک جنگھا ، ایک روئیدگی ، رجل الغراب .

کاگ کَٹ

پر کٹا کوّا ۔

کاگ بَرَن

کوّے کی طرح ، کوے کی مانند ۔

کاگ اُڑْنا

شراب کی تیزی سے بوتل وغیرہ کی ڈاٹ کا بوتل سے الگ ہو جانا، (عموماً) شراب کی بوتل کھلنا، کاگ اڑانا کا لازم

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ اُڑانا

بوتل یا شیشے وغیرہ سے ڈاٹ الگ کرنا، (عموماً) شراب کی بوتل کھولنا اور اس کے مشروب سے لطف اٹھانا

کاگ اُٹھانا

گلا اٹھانا، (عموماً) بچوں کے حلق کے کوے کواوپر سے دبانا

کاگ کھولْنا

بوتل وغیرہ کی ڈاٹ کھولنا ۔

کاگ بُھسُنڈ

پہاڑی کوّے کی ایک قسم، ایک بڑا کوّا، پہاڑی کوّا

کاگ چِھٹَکْنا

حلق کے کوّے کا لٹک پڑنا .

کاگْرا

(ٹھگی) پہاڑی کوّا جس سے (عموماً ٹھگ شگون لیتے ہیں

کاگْلی

مادہ کوا ، پہاڑی کوے کی مادہ .

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

کاگ رول

کاگا رول، شوروغل، چیخ پکار

کاگا باسی بَھنگ

وہ بھنگ جو متھرا کے چوبے علی الصبح پیتے ہیں

کاگَر

کنارہ؛ سان٘پ کی کینچلی

کاگَت

کاغذ .

کاگَد

رک : کاغذ .

کاگَور

وہ کھانا جو سرادھوں میں (باپ کے نام پر) کوؤں کو ڈالتے ہیں

کاگْڑی

مادہ کوّا ؛ (طنزاً) کالی کلوٹی .

کاگارَوْل

کوؤں کی کائیں کائیں

کاگا

کوّا، زاغ

کاگا باسی

کاکا باسی، ایک قسم کا سیاہ موتی

کاگا بولے پَڑ گَئے رولے

جب کوّا بولتا ہے تو لوگ جاگ اٹھتے ہیں

کاگا باسی موتی

ایک نوع کا سیاہ موتی

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کُہْگا

کھیڑا ، چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلیٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھوگا.

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

بُوتل کا کاگ

وہ نہایت ہلکی لکڑی کا ٹکڑا جس سے بوتل کا منہ بند کرتے ہیں

جَلْ کاگْ

ایک آبی پرندہ، آبی کوا، ماہی گیر، ماہی خور

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone