تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْگِل" کے متعقلہ نتائج

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کاگْلی

مادہ کوا ، پہاڑی کوے کی مادہ .

کَیگِل

(این٘ٹ سازی) بُھس ملا کر تیار کیا ہو گارا ، آلن

کَھگول مِتی

गणित ज्योतिष का वह अंग या शाखा जिसमें तारों, नक्षत्रों आदि की नाप-जोख, दृश्य स्थितियों, गतियों आदि का विचार होता है

کامِل

جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام

کاجَل

نباتاتی تیل کے چراغ کا دُھنواں جو چراغ کے اوپر لٹکے ہوئے ٹھیکرے یا کسی اور چیز پر لے کر (پارکر) یوں ہی یا چکنا کرکے سلائی سے آنکھ میں لگایا جاتا ہے

کاگا

کوّا، زاغ

کُہْگا

کھیڑا ، چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلیٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھوگا.

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

کَگیلا

کوّے کا بچّہ

کال

قحط (خصوصاً اجناس کا)، (بارش نہ ہونے سے) اناج کا فقدان، کالا کا مخفف

کاگ

رک : کاک ، کارک .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْگِل کے معانیدیکھیے

کَہْگِل

kahgil•कहगिल

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَہْگِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)
  • لپائی، پلاستر

Urdu meaning of kahgil

  • Roman
  • Urdu

  • (kaah gul ka muKhaffaf) bhuusa milii hu.ii miTTii, jis se diivaar par plaasTar karte hain, jis se diivaaro.n par astarkaarii karte hain, urduu me.n kahgil mustaamal hai, kaah gul mustaamal nahii.n
  • lipaa.ii, plaastar

English meaning of kahgil

Noun, Feminine

  • mixture of grass and mud to plaster walls with
  • plastering

कहगिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूसा मिली हुई मिट्टी जिस से दीवार पर प्लास्टर करते हैं, मिट्टी की दीवारों आदि पर लगाने का वह गारा जिसमें घास-फूस या भूसा मिला होता है
  • लिपाई, प्लास्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْگِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْگِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone