تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کادی" کے متعقلہ نتائج

کادی

(سیاسیات) طنذ آمیز ؛ تلخ (اصطلاحات سیاسیات ، ۵۷) .

کَھدّی

رک : کھدّر.

کُھدِّیا

بھوک ، اشتہا ، کھانے کی چاہ ، خواہشِ طعام

کُھدِّیا لَگْنا

بھوک لگنا ، پیٹ کو لگنا ، اشتہا ہونا.

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کادِیانَہ

(سیاسیات) رک : کادی معنی نمبر ۲ (اصطلاحات سیا سیات ، ۵۷) .

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کَھدِیلی

(کاشت کاری) ایسا قطعۂ اراضی جہاں کھاد پڑتی رہی ہو یا بنائی جاتی ہو ترکاریوں کی کاشت کے لیے بہت عمدہ ہوتا ہے ، گوہانی.

قادِیانی

غلام احمد قادیانی کا پیرو، غلام احمد قادیانی کو نبی مانے والا شیخ یا فرقہ

قائِدِین

رستہ دکھلانے والے

قادِیانِیَّت

قادیانی ہونے کی حالت یا کیفیت

کُودی

جست، قلابازی

کَدی

کبھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کادی کے معانیدیکھیے

کادی

kaadii•कादी

وزن : 22

موضوعات: سیاسیات اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

کادی کے اردو معانی

صفت

  • (سیاسیات) طنذ آمیز ؛ تلخ (اصطلاحات سیاسیات ، ۵۷) .
  • جلانے والا .

Urdu meaning of kaadii

  • Roman
  • Urdu

  • (siyaasyaat) tanz aamez ; talKh (istilaahaat siyaasyaat, ५७)
  • jalaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone