تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدابادی" کے متعقلہ نتائج

خُدابادی

سندھی ہندوؤں میں رائج لنڈا خط کی ایک قسم جو حیدرآباد سندھ میں رائج ہے اسے بھائی بندی خط بھی کہتے ہیں.

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداگانی

بادشاہی ، شہنشاہیت ، حاکمیت .

خَراباتی

ہر وقت نشہ میں مست رہنے والا، شرابی و مے خوار

خَدّاعی

خدّاع کا اسم کیفیت ، مکّاری ، فریب .

دَولَت خُداداد

۱. وہ نعمت جو سعی و کوشش کے بغیر مِلے ، عطیۂ الہیٰ ، نعمت من جانب اللہ

ہُمایُوں خُداداد

خدا کی دی ہوئی ہمت ، ودیعت کی گئی ہمت یاقوت ۔

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .

خَراباد

رک : خرابات .

نُورِ خُداوَندی

رک : نورِ خدا۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

قَہْرِ خُداوَنْدی

رک : قہر الٰہی.

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

عَشائے خُداوَنْدی

رک: عَشائے رَبّانی

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدابادی کے معانیدیکھیے

خُدابادی

KHudaabaadii•ख़ुदाबादी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

خُدابادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سندھی ہندوؤں میں رائج لنڈا خط کی ایک قسم جو حیدرآباد سندھ میں رائج ہے اسے بھائی بندی خط بھی کہتے ہیں.

Urdu meaning of KHudaabaadii

  • Roman
  • Urdu

  • sindhii hinduu.o.n me.n raa.ij linDaa Khat kii ek qism jo haidraabaad sindh me.n raa.ij hai use bhaa.ii bandii Khat bhii kahte hai.n

ख़ुदाबादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंधी हिंदुओं में पारंपरिक लुंडा ख़त की एक क़िस्म जो हैदराबाद सिंध में रिवाज में है इसे भाई बंदी ख़त भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدابادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدابادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone