تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْرادی" کے متعقلہ نتائج

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اَفْرِیْدی

پٹھانوں کی ایک ذات کا نام

اِفْرَاد

(لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

اِنْفِرادی

انفراد سے منسوب، ذاتی، شخصی، ایک فرد یا ذات سے متعلق، اجتماعی کی ضد

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

ہَرادی

ہراد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آواز پیدا کرنے والا ، شور کرنے والا

حَجِ اِفْراد

رک : حج مفرد.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْرادی کے معانیدیکھیے

اَفْرادی

afraadii•अफ़रादी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَفْرادی کے اردو معانی

صفت

  • افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

Urdu meaning of afraadii

  • Roman
  • Urdu

  • afraad (ashKhaas) se mansuubah afraad ka

अफ़रादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यक्तियों (कई व्यक्ति) से संबंधित: व्यक्तियों का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْرادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْرادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone