تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوجْرا" کے متعقلہ نتائج

جوجْرا

چٹکا یا تڑخا ہوا برتن، مٹی کا وہ برتن جو تڑخ جائے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا اس میں سےپانی رسنے لگتا ہے، رک جھوجرا

جوجِرَہ

رک: جوجن

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جوتْرا

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوگْرا

(کاشت کاری) بل میں جوا بان٘دھنے کی رسّی ، ندھا ، نادھی ، نریلی ، ہرنادھ .

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جُورا

رک : جُوڑا ۔

جَونرا

گان٘و کے ملازموں کو بٹائی کے وقت دیا جانے والا اناج.

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جُوجَہ

چوزہ .

جُوجْنا

رک: جوجھنا

جھوجْری

انحطاط پذیر ، جس میں کوئی کمی یا خامی آگئی ہو ، رو بہ زوال.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوجْرا کے معانیدیکھیے

جوجْرا

jojraa•जोज्रा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جوجْرا کے اردو معانی

صفت

  • چٹکا یا تڑخا ہوا برتن، مٹی کا وہ برتن جو تڑخ جائے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا اس میں سےپانی رسنے لگتا ہے، رک جھوجرا
  • (مجازاً) بوڑھا، کام نھ کرسکنےوالا

Urdu meaning of jojraa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTkaa ya ta.DKhaa hu.a bartan, miTTii ka vo bartan jo ta.DaKh jaaye vo istimaal ke kaabil nahii.n rahtaa is me.n se paanii risne lagtaa hai, ruk jhojraa
  • (majaazan) buu.Dhaa, kaam na kar sakne vaala

English meaning of jojraa

Adjective

  • cracked or leaky (vessel)
  • old, unable to work

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone