تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوجْری" کے متعقلہ نتائج

جھوجْری

انحطاط پذیر ، جس میں کوئی کمی یا خامی آگئی ہو ، رو بہ زوال.

جھوجْری آواز

ظرف گلی یا چینی کے ٹوٹے ہوئے برتن کی آواز

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جَھجْری

پانی رکھنے کا صراحی کی قسم کا برتن، چھوٹا جھجّر

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جَھنْجْری

سوراخ دار کٹہرا.

جَھجْھری

چھدا ہوا، سوراخوں سے پر، مسام دار

جوجْرا

چٹکا یا تڑخا ہوا برتن، مٹی کا وہ برتن جو تڑخ جائے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا اس میں سےپانی رسنے لگتا ہے، رک جھوجرا

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھوجارا

جن٘گ کرنے والا، جن٘گجو

جوجِرَہ

رک: جوجن

جَجَرْیا

رک : جھجری .

جُھوجھارا

جن٘گ کرنے والا ، جن٘گجو ، سپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوجْری کے معانیدیکھیے

جھوجْری

jhojrii•झोजरी

دیکھیے: جھوجْرا

  • Roman
  • Urdu

جھوجْری کے اردو معانی

  • انحطاط پذیر ، جس میں کوئی کمی یا خامی آگئی ہو ، رو بہ زوال.
  • بھّرائی ہوئی ، پھٹی ہوئی (آواز).
  • جھوجرا (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of jhojrii

  • Roman
  • Urdu

  • inhitaat paziir, jis me.n ko.ii kamii ya Khaamii aagi.i ho, ruuba zavaal
  • bhbhাraa.ii hu.ii, phaTii hu.ii (aavaaz)
  • jhojraa (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone