تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوجْرا" کے متعقلہ نتائج

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوجْرا کے معانیدیکھیے

جھوجْرا

jhojraaझोजरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جھوجْرا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.
  • ۲. جسم کا کوئی عضو یا کوئی اور مادّی اور مرئی شے جو اپنی اصلی حالت پر نہ ہو ، کھوکھلا ، ناکارہ.
  • ۳. کمزور ، رختہ دار.
  • ۴. (مجازاً) ناقص.
  • ۵. رک : جھوجری معنی نمبر ۲ و ۳

Urdu meaning of jhojraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo chiiz jis ke ajaza paivasta na huu.n, naahamvaar, shikasta, ta.DKhaa hu.a, baal pa.Daa hu.a, TuuTaa phuuTaa
  • ۲. jism ka ko.ii uzuu ya ko.ii aur maaddii aur muri.i shaiy jo apnii aslii haalat par na ho, khokhlaa, naakaara
  • ۳. kamzor, rakhtaadaar
  • ۴. (majaazan) naaqis
  • ۵. ruk ha jhojrii maanii nambar २-o-

English meaning of jhojraa

Adjective

  • broken, cracked, faulty, useless

झोजरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़राब
  • कमज़ोर
  • शरीर का कोई अंग या कोई और वस्तु जो अपनी असली हालत पर न हो, खोखला, नाकारा
  • वह वस्तु जो ठीक हालत में न हो, तड़ख़ा हुआ, बाल पड़ा हुआ, टूटा फूटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone