Search results
Saved words
Showing results for "old"
Urdu words for old
old के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुराना
- पैर
- उम्र रसीदा
- ज़ईफ़
- बूढ़ा
- साल ख़ू रद्दे
- क़दीम
- जो बहुत पहले बसर कर चुका, ज़िंदा रह चुका, बनाया जा चुका या आग़ाज़ किया जा चुका हो
- सन रसीदा या लंबी उम्र से मुंसलिक ख़ुसूसीयात रखने वाले लोगों से मुताल्लिक़
- ख़ास उम्र या मुद्दत का मज़हर
- इतने साल का या इतना पुराना
- वक़्त या ज़्यादा इस्तिमाल की वजह से फ़र्सूदा
- अज़कार रफ़ता
- पुराना
- क़दीम ज़मानों से मुताल्लिक़
- महारत और तजुर्बा रखने वाला
- (अक्सर बड़े O से) एक तरह की दो या दो से ज़्यादा चीज़ों में पहली या सब से पहली
- (बोल चाल) ज़ोर देने के लिए इस्तिमाल होता है
- अगले वक़्तों का
- (अर्ज़ियात) चश्मों और ज़मीन के ख़द-ओ-ख़ाल से मुताल्लिक़, जब वो अफ़्ज़ा यश की इस मंज़िल में हूँ जहां क़ुव्वतें अपनी शिद्दत में कम हो चुकी हूँ
old کے اردو معانی
- پرانا
- پیر
- عمر رسیدہ
- ضعیف
- بوڑھا
- سال خورده
- قدیم
- جو بہت پہلے بسر کر چکا، زندہ رہ چکا، بنایا جا چکا یا آغاز کیا جا چکا ہو
- سن رسیدہ یا لمبی عمر سے منسلک خصوصیات رکھنے والے لوگوں سے متعلق
- خاص عمر یا مدت کا مظہر
- اتنے سال کا یا اتنا پرانا
- وقت یا زیادہ استعمال کی وجہ سے فرسودہ
- ازکار رفتہ
- پُرانا
- قدیم زمانوں سے متعلق
- مہارت اور تجربہ رکھنے والا
- (اکثر بڑے O سے) ایک طرح کی دو یا دو سے زیادہ چیزوں میں پہلی یا سب سے پہلی
- (بول چال) زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- اگلے وقتوں کا
- (ارضیات) چشموں اور زمین کے خد و خال سے متعلق، جب وہ افزایش کی اس منزل میں ہوں جہاں قوتیں اپنی شدت میں کم ہو چکی ہوں
Related searched words
old norse
ناروے اور اس کی نو آبادیوں کی قدیم جرمینک زبان جو ۱۴ ویں صدی تک رائج رہی، اور اسکینڈ ی نیو یا کی جدید زبانیں اسی کی ترقی یافتہ شکلیں ہیں۔.
old leaven
(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).
old english sheepdog
بڑی جسامت کا رکھوالا کتاجس کی کھال خاکستری اور بال گھنے اور الجھے ہوئے ہوتے ہیں۔.
old church slavonic
قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.
old school tie
برط خصوصاً کسی اسکول (خصوصاً پبلک اسکول) کی مخصوص ٹائی جو اس کے طالب علم شناخت کے طور پر پہنتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (old)
old
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone