تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپیٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَھپیٹا ہونا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

جَھپیٹ آنا

صدمہ پہن٘چنا؛ حملہ ہونا،زد پڑنا،الزام لگنا.

جَھمیلا ہونا

اُلجھاؤ ہونا ، جھگڑا ہونا ، بکھیڑا ہونا .

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جَھمیلَہ ہونا

اُلجھاؤ ہونا ، جھگڑا ہونا ، بکھیڑا ہونا .

جَھنّاٹَہ ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

جَھنّاٹا ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

ہاتھ جُھوٹا ہونا

مارتے وقت ضرب نہ لگنے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا ، ہاتھ اچٹ جانا ۔

جھونٹَم جھانٹا ہونا

لڑائی جھگڑا ہونا ، بال پکڑ کر مار کٹائی ہونا

قُفُل جُھوٹا ہونا

قفل كا ایسا ناقص ہونا كہ كنجی كے بغیر كُھل جائے

قُفْل کا جُھوٹا ہونا

قفل کا ایسا ناقص ہونا کہ بغیر کنجی کے کھل جائے

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جایا

رک : الو کا پٹھا

جَھپیٹے میں آنا

۔۱۔بھوت پریت کا سایہ ہوجانا۔ ۲۔کسی چیز کی ضرب لگ جانا۔ صدمہ پہنچ جانا۔

جَھپیٹے میں آنا

رک : جھپیٹ میں آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپیٹا ہونا کے معانیدیکھیے

جَھپیٹا ہونا

jhapeTaa honaa•झपेटा होना

  • Roman
  • Urdu

جَھپیٹا ہونا کے اردو معانی

  • جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

Urdu meaning of jhapeTaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jin ya parii ka saayaa ho jaana, aasiib ho jaana, bhuut pret lipaT jaana

झपेटा होना के हिंदी अर्थ

  • जिन या परी का साया हो जाना, आसीब हो जाना, भूत प्रेत लिपट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپیٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپیٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone