تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھامَر" کے متعقلہ نتائج

جھامَر

سوئے یا تکلے تیز کرنے کی سان ، سلّی

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھمَّر

ہجوم ، مجمع ، جمگھٹا .

جھالَر

(بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں

جھاما

وہ کھردری این٘ٹ جس سے ہاتھ اور پان٘و کا میل اتارتے ہیں ،رک: جھان٘واں.

جھاپَر

رک: جھابر.

جھاوَر

رک : جھابر.

جھابَر

زمین کا وہ ادنیٰ قطعہ جس میں اکثر بارش سے پانی آتا ہے اور چانول کی زراعت ہوتی ہے

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومْرَہ

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھمْرا

کاشتکاری: گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین، جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے، جھمورا

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھامَر کے معانیدیکھیے

جھامَر

jhaamar•झामर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھامَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوئے یا تکلے تیز کرنے کی سان ، سلّی
  • عورتوں کے پان٘و میں پہننے کا ایک زیور جو پین٘جنی کی طرح کا ہوتا ہے
  • وہم ،دھوکا، فریب، سراب، موہوم یا خیالی پیکر

اسم، مؤنث

  • دلدل، دلدلی زمین

صفت

  • گندمی

Urdu meaning of jhaamar

  • Roman
  • Urdu

  • so.e ya takle tez karne kii saan, sillii
  • aurto.n ke paanv me.n pahanne ka ek zevar jo piinjnii kii tarah ka hotaa hai
  • vahm, dhoka, fareb, saraab, mauhuum ya Khyaalii paikar
  • daldal, daldalii zamiin
  • gandumii

English meaning of jhaamar

Noun, Masculine

  • marshy land, swamp
  • small household whetstone

Adjective

  • wheat complexioned

झामर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टेकुआ रगड़ने की सान। सिल्ली।
  • औरतों के पांव में पहनने का एक ज़ेवर जो पेंजनी की तरह का होता है
  • भ्रम, धोका, फ़रेब, छ्ल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

جھامَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھامَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھامَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone