تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھمْری" کے متعقلہ نتائج

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھمْری کے معانیدیکھیے

جُھمْری

jhumriiझुमरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی معماری

  • Roman
  • Urdu

جُھمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسیقی: ایک راگنی، ایک روایتی راگ، لوک گیت کی ایک قسم
  • معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

صفت

  • وہ رقّاص جو جھومر ناچ کرتے ہیں، جھومر ناچنے والے

Urdu meaning of jhumrii

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqiih ek raaginii, ek rivaayatii raag, lok giit kii ek qism
  • maamaariih astarkaarii ke chuune ko Thokne ka thaapii kii vazaa ka chobii auzaar,diivaar ke palastar vaGaira ko piiTne kii kaaTh kii chhoTii mangrii, kaaTh kii, mongrii, paTna
  • vo rakkaas jo jhuumar naach karte hain, jhuumar naachne vaale

English meaning of jhumrii

Noun, Feminine

  • Music: a traditional Raga, a type of folklore
  • Architecture: a kind of tool that is use in wall plastering

Adjective

  • the dancers who perform the Jhoomer dance

झुमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वास्तुकला: अस्तरकारी के चूने को ठिकाने का थापी की शक्ल का लकड़ी का औज़ार, दीवार का पलस्तर आदि पीटने की काठ की छोटी मुंगरी, काठ की, मोंगरी, पटना, छत
  • संगीत: एक पारंपरिक राग, लोकगीत का एक प्रकार, एक रागिनी

विशेषण

  • वो नर्तकी जो झूमर नाच करते हैं, झूमर नाचने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone