تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چامَر" کے متعقلہ نتائج

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

چامَر گِراتھ

چون٘ری برادر ، وہ نوکر جو چون٘ری ہلانے کی خدمت کرتا ہے.

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

پُشْپ چامَر

جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چامَہ

گیت یا غزل، ترانہ

چَمَر ہٹّا

چماروں کا محلّہ، چمر واڑہ

چَمَر رَگ

نیچ ذات یا چمار کی طبیعت و خاصیت یا خصلت، محنت سے نفرت، ضد، سرکشی

چَمَر ٹولی

چماروں کا گروہ ، خراب اور نیچ ذات لوگوں کی ٹولی.

چَمَر نَچْوا

چماروں کا ناچ

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

اردو، انگلش اور ہندی میں چامَر کے معانیدیکھیے

چامَر

chaamar•चामर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چامَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری
  • (شعر) ایک قسم کا وزن

Urdu meaning of chaamar

  • Roman
  • Urdu

  • mor kii dam ke par, jo makkhiyaa.n u.Daane ke li.e istimaal hote hain, morchhal, chan॒or, chan॒orii
  • (shear) ek kism ka vazan

English meaning of chaamar

Noun, Masculine

  • the tail of the Bos grunniens (used as a whisk to drive away flies), fly-whisk
  • (Poetry) a kind of meter in Poetry

चामर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

چامَر کے مترادفات

چامَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چامَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چامَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone