تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھمْرا" کے متعقلہ نتائج

جُھمْرا

کاشتکاری: گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین، جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے، جھمورا

جُھمْرانا

جھومر ناچ ناچنا ، رقصاں ہونا ، رقص کرنا .

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جَمْرَہ

انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں

جُھومْرَہ

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جَھمُورا

(پیار سے) عام بچہ .

جُھمَّر

ہجوم ، مجمع ، جمگھٹا .

جُھمْکا

بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول

جُمّارَہ

درخت خرما کا گودا ، شحم النخل .

جَھرا

جھرنا ، چشمہ ، سوتا ، من٘بع.

جُھرّا

کمھلایا ہوا، مرجھایا ہوا یا پژمردہ

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جُھمیری

رک : جُھمری .

جَھلْرا

(کاشت کاری) گھٹیا قسم کے بورے دانے کی جوار جس کا بھٹا چھدار شاخ در شاخ ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھمْرا کے معانیدیکھیے

جُھمْرا

jhumraa•झुमरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

جُھمْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاشتکاری: گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین، جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے، جھمورا
  • ایک قسم کا بہت بڑا ہتھوڑا

Urdu meaning of jhumraa

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaariih ghundaar aur gutthii hu.ii jhaa.Diiyo.n kii zamiin, jin kii ja.Do.n ke phailaa.o se zamiin zaraaat ke li.e saaf na ho sake, jhamoraa
  • ek kism ka bahut ba.Daa hatho.Daa

English meaning of jhumraa

Noun, Masculine

  • a kind of big hammer
  • uncultivable land overgrown with brambles, etc.

झुमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत बड़ा हथौड़ा
  • कृषी: घुनदार और गुत्थी हुई झाड़ीयों की ज़मीन, जिनकी जड़ों के फैलाव से ज़मीन कृषी के लिए साफ़ न हो सके, झमोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھمْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھمْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone