تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈامَر" کے متعقلہ نتائج

ڈامَر

سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا

ڈامَر کاری

سڑکوں پر ڈامر سے استرکاری کرنا ، ڈامر سے فرش کاری

سَنگِ ڈامَر

(سنگَ تراشی) سُرخی مائل سفید رنگ کا سخت پتّھر جو فتح پُور سیکری کے قریب مقام ڈامر میں پایا جاتا ہے ، چکّی کے پاٹ اور مسالہ پیسنے کی سِلیں اِسیِ سے بنائی جاتی ہیں.

سَفید ڈامَر

ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

ڈُومَر

گولر کا درخت ، لاط : Flcus Glomerata

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈامَل

دائم الحبس

ڈاکَر

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو

ڈُومَر کا پُھول ہونا

بہت ہی نایاب ہونا

ڈَمْرُو

ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا

ڈومْرا

ڈوم

ڈھامْرا

پیٹ، شِکم

ڈھومْرا

آبی پرندہ جو تلور کی شکل کا ہوتا ہے ، بندرگاہوں اور آباد ساحلوں کے نزدیک رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈامَر کے معانیدیکھیے

ڈامَر

Daamar•डामर

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ڈانبَر

  • Roman
  • Urdu

ڈامَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا
  • کہروا کی قسم کا ایک لسلسا رال یا گوند جو چھوٹی شہد کی مکھی کے چھتے سے نکلتا ہے، وہ چھوٹی شہد کی مکھی جو اس قسم کا رال بناتی ہے، رال بنانے والی ایک شہد کی مکھی
  • مشعل، فتیلہ، ڈانْبر
  • کوئی چیز جو حیرت پیدا کرے
  • ہل چل، دھوم، ڈھاٹ باٹ

Urdu meaning of Daamar

  • Roman
  • Urdu

  • saal ke daraKht ka gon॒da, ek kism ka guund kaharvaa jo junuub me.n maGribii saahil ke pahaa.Do.n par hone vaale ek pe.D se nikaltaa hai aur 'safaid Daamar' kahlaataa hai, alkatra, raal, dadhonaa, dhamnaa
  • kaharvaa kii qasam ka ek laslasaa raal ya guund jo chhoTii shahd kii makkhii ke chhatte se nikaltaa hai, vo chhoTii shahd kii makkhii jo is kism ka raal banaatii hai, raal banaane vaalii ek shahd kii makkhii
  • mashaal, fatiila, Daan॒bar
  • ko.ii chiiz jo hairat paida kare
  • halchal, dhuum, DhaaT baaT

English meaning of Daamar

Noun, Masculine

  • dammar, resin (esp., in commerce, the resin of the Sal-tree Dipterocarpaceae family of trees), coal tar, macadam spread on roads, dammar gum
  • a kind of honey bees those produces a kind of resin
  • pitch
  • a torch
  • an object causing surprise

डामर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साल के वृक्ष का गोंद या राल, एक प्रकार का गोंद या कहरुआ जे दक्षिण में पश्चिमी घाट के पहाड़ों पर होने वाले एक पेड़ से निकलता है और सफेद डामर कहलाता है, अलकतरा, दधोना, धमना
  • कहरुआ की तरह का एक प्रकार का लसीला राल या गोंद जो छोटी मधुमक्खियों के छत्ते से निकलता है, वह छोटी मधुमक्खी जो इस प्रकार का राल वनाती है, राल बनाने वाली एक मधुमक्खी
  • मशाल, फ़तीला
  • आडंबर, ठाटबाट, हलचल, धूम, चमत्कार
  • कोई चीज़ जो आशचर्य पैदा करे

ڈامَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈامَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈامَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone