تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوّا" کے متعقلہ نتائج

جَوّا

(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

جُوع

بھوک، گرسنگی

جَوا

چینی گلاب، لاط : Hibiscus Rose Sinensis

جُوا

شرط، بازی جس کے مختلف طریقے ہیں ، قمار

جوا

گاڑی یا بل کا وہ حصہ، جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے، نیز مجازاََ

جُوہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا)

جِوْہا

رک : جیبھ .

جُووا

رک : جُوا (ہل وغیرہ کا)

جَوّال

بہت زیادہ سفر کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، سیاح

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جُوعُ الْاَرْضی

رک : جوع الارض .

جُوعِ اَرْض

رک : جوع الارض .

جُوعُ الْاَرْض

ملک گیری یا زمین حاصل کرنے کی ہوس

جَوا رَکْھنا

ذمہ داری کا بوجھ ڈالنا

جُوعُ الْبَقَری

رک : جوع البقر .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوّا کے معانیدیکھیے

جَوّا

javvaa•जव्वा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

Urdu meaning of javvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) haath kii pusht ka zevar jis me.n paancho.n ungliiyo.n ke chhalle la.Daiyo.n me.n lage hote hai.n, ratan jo.D, bath phuul, hath munkir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone