تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانی دِوانی" کے متعقلہ نتائج

جَوانی دِوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے ، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا.

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

جانے دینا

جانے کی اجازت دینا

جان دینا

مر جانا، سلسۂ حیات منقطع ہو جانا

جِیوَن دَھن

زندگی میں سب سے پیاری شے

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

دُنیا جانے

”مجھے کوئی فکر نہیں ہے“ کی جگہ مستعمل .

دِن جانا

دن تمام ہونا ، دن گزرنا ، صبح سے شام ہو جانا ؛ وقت گزر جانا ، دور ختم ہو جانا .

دِھیان جانا

خیال کی رسائی یا سوچ کی پہنچ ہونا .

دُنْیا سے جانا

مرجانا ، انتقال کرجانا ، فوت ہو جانا.

دِین جانا

بے دین ہونا ، لامذہب ہونا.

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

جَوانی کے دِن

جوانی کا زمانہ

دِن پِھر جانا

حالات سدھرنا ، بہتر حالات ہونا ، پریشانی کا زمانہ بیت جانا ، خوش بختی کے دن آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی دِوانی کے معانیدیکھیے

جَوانی دِوانی

javaanii divaanii•जवानी दिवानी

  • Roman
  • Urdu

جَوانی دِوانی کے اردو معانی

  • جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے ، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا.

Urdu meaning of javaanii divaanii

  • Roman
  • Urdu

  • javaanii me.n insaan diivaanaa hotaa hai, javaanii me.n kuchh aagaah piichhaa nahii.n suujhtaa

जवानी दिवानी के हिंदी अर्थ

  • जवानी में इंसान दीवाना होता है, जवानी में कुछ आगाह पीछा नहीं सूझता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانی دِوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانی دِوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone