تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوانی" کے متعقلہ نتائج

خوانی

پڑھنا، تلاوت

خَوانِین

خان کی جمع، خان کا لقب رکھنے والے، بڑے بڑے سردار

خَوانِیق

خناق (رک) کی جمع.

خوانِ یَغْما

ایسا دسترخوان جس سے خاص وعام سب مستفیض ہوں، عام لنگر، وہ دولت یا نعمت جو مفت لٹائی جائے.

خوانِ یَغْمائی

رک: خوان یغما.

قِصَّہ خوانی

قصّہ کہنا یا سنانا، داستان گوئی

حُدیٰ خوانی

حدی خواں (رک) کا اسم کیفیت.

چِہْرَہ خوانی

قیافہ شناسی، شکل دیکھ کرخیالات جان لینے کا عمل یا فن، چہرہ شناسی

نَوحَہ خوانی

نوحہ پڑھنے کا عمل، مردے کا بیان کرکے رونا رلانا؛ (مجازاً) گریہ و زاری، رونا پیٹنا؛ ماتم

ریزَہ خوانی

گانا، نغمہ سرائی

زَمْزَمَہ خوانی

زمزمہ خواں ہونا، نغمہ خوانی، نغمہ سرائی

رَوضَہ خوانی

روضہ خوان کا کام یا پیشہ، مصائب، اہل بیت پڑھنا، امام حسین کی شہادت کا حال منبر پر بیٹھ کر بیان کرنا

ہَفْت خوانی

ہفت خواں (رک) سے متعلق ؛ بہادری پر مشتمل ، شجاعت والا ۔

تَہْنِیَت خوانی

مبارکباد دینا، مبارکباد پڑھنا

فاتِحَہ خوانی

مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پرھنے کا عمل

قَصِیدَہ خوانی

قصیدہ پڑھنا

وَظِیفَہ خوانی

تعریف کرنے کا عمل، مداح خوانی (کسی انعام کے صلے میں)

سُبْحَہ خوانی

दे. ‘सुब्हः- गर्दानी' ।।

نَغْمَہ خوانی

نغمہ خواں کا کام؛ گانا گانے کا عمل، نغمہ سرائی

عَمَل خوانی

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

عَرَبِی خوانی

عربی پڑھنا

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

مَرثِیَہ خوانی

مرثیہ خواں کا کام، مرثیہ پڑھنا، نوحہ خوانی کرنا و نیز نوحہ کرنا، مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا

تَسْمِیَہ خوانی

بچے سے پہلی مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم پڑھوائے جانے کی رسم، جو قرآن مجید پڑھوانے سے پہلے ادا کی جاتی ہے، رسمِ بِسْمِ اللہِ، رسمِ مکتب

شِعْر خوانی

شعر کہ کر یا پڑھ کر سنانے کا عمل، شعر پڑھنا

دَعْوَت خوانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

ہَرزِیَہ خوانی

ہرزیہ پڑھنے کا عمل ۔

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

واقِعَہ خوانی

واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا عمل ؛ (ادب) مرثیے میں مصائب بیان کرنے کا ایک انداز ۔

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

دُعا خوانی

التجا، تضرع کا عمل

رُقْعَہ خوانی

تزکرہ نویسی، حالات بیان کرنا

خوانِنْدَہ خوانی

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر آ کر << پڑھنا >> کے معنی دیتا ہے.

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

فَنِ قِصَّہ خوانی

داستان گوئی کا ہنر ، کہانی یا قصّہ سنانے کا فن ، داستان گوئی .

ثَنا خوانی

ثنا خواں کا اسم کیفیت، تعریف، ستائش، مداحی

خُدا خوانی

مالک کی تعریف.

کَم خوانی

کم پڑھنا ، مطالعہ کی کمی ؛ (مجازاً) کم علمی .

شَب خوانی

رات کو سنائی جانے والی ، رات کو پڑھی جانے والی ، وہ داستان یا کہانی جو رات کو دستان گو پڑھا کرتے ہیں.

غَزَل خوانی

غزل پڑھنا

سَوال خوانی

عدالت میں درخواستیں پڑھنا

پَری خوانی

جن، پری کو حاضر کرنا، جادوگری، بھوت پریت اتارنا، بھوت پریت کو حاضر کرنا

خَتْم خوانی

قرآن کی تلاوت یا حدیث یا کسی خاص آیت یا اسم مبارک کا وِرد کرنا.

کِتاب خوانی

کربلا کے واقعات سے متعلق کتاب پڑھنا، فضائل و مصائب بیان کرنا

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

فُسُوں خوانی

جادو پڑھنا.

سَبَق خوانی

(طالب عِلم کی حیثیت سے) پڑھنے یا درس لینے کا عمل .

داسْتان خوانی

داستان گوئی ، داستان سرائی.

نَمَک خوانی

(مجازاً) اپنے آقا کی تعریف کرنے کا عمل ، تعریف کرکے حق نمک ادا کرنا ، شکر گزاری

سِحْر خوانی

منتر پڑھنا ؛ (مجازاً) پُر تاثیر ہونا.

تَسْبِیح خوانی

تسبیح پڑھنے کا عمل، تسبیح پڑھنا

قُرْآن خوانی

قرآن کی تلاوت کرنا، ایصال ثواب کے لیے اجتماعی طور پر کلام پاک بڑھنا، اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا

حُدی خوانی

حدی خواں (رک) کا اسم کیفیت.

اَبْجَد خوانی

ابجد خواں (رک) کا اسم کیفیت .

سِتار خوانی

(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا

مَدْح خوانی

مدح کرنا، تعریف کرنا، ثنا خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموما ً نظم میں)

نَثر خوانی

(لفظاً) نثر پڑھنے کا عمل ؛ مراد : شہدائے کربلا کے مصائب کو نثر میں پڑھنا ، ایک قسم کی ذاکری جس میں ذاکر ایسی نثر پڑھتا ہے جو مقفّیٰ اور مسجع ہوتی ہے ۔

حَدِیث خوانی

(رک) کا اسم کیفیت.

رُسْتَم خوانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوانی کے معانیدیکھیے

خوانی

KHvaaniiख़्वानी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خوانی کے اردو معانی

لاحقہ

  • پڑھنا، تلاوت

Urdu meaning of KHvaanii

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhnaa, tilaavat

English meaning of KHvaanii

Suffix

  • reading, repetition, recitation
  • recitation

ख़्वानी के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • पाठ पढ़ना, पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone